تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلْکی" کے متعقلہ نتائج

پُھلَوڑی

چنے یا مٹر وغیرہ کی پکوڑی، بیسن کی چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، پھلکی، پکوڑی، پھلوری، پکوڑی

پَھلْڑا

۔(ھ) مذکر۔ پھل کی تصغیر۔ کسی دھاردار آلہ کا وہ حصّہ جو دستے کے علاوہ ہوتا ہے۔ ؎ اَب فصحا کے یہاں متروک ہے۔ صرف عورتیں بولتی ہیں۔ ؎

پُھلْڑا

رک : پلڑا .

پُھلْڑی

(دکن) رک : پُھلّی معنی نمبر ۴ .

پَھلْڈا

تلوار یا چھری کا پھل

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

پَھلَیندے بَگھارْنا

سخت جامنوں کو نمک چھڑک کر مٹی کی ہنڈیا یا کسی برتن میں ڈال کر نرم کرنے کے لیے خوب ہلانا ، جامنیں گھلانا .

پَھل پَھلاڑی

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْکی کے معانیدیکھیے

پُھلْکی

phulkiiफुलकी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ٹھگی اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

پُھلْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک طرح کی مچھلی
  • بیسن یا پسی ہوئی دال وغیرہ کا پانی میں گھول کر نمک مرچ اور زیرہ اور ہرا دھنیا وغیرہ ملا کر تیل یا گھی میں تلا جانے والا نمکین پکوان جو تلنے سے پھول جاتا ہے، پکوڑی
  • (مجازاً) موٹی پھیلی ہوئی ناک
  • (ٹھگوں کی اصطلاح) طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک کا وقت
  • پھلکا کی تانیث (اکثر ہلکی کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of phulkii

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah kii machhlii
  • besin ya pisii hu.ii daal vaGaira ka paanii me.n ghol kar namak mirch aur ziira aur haraa dhanya vaGaira mila kar tel ya ghii me.n tilaa jaane vaala namkiin pakvaan jo talne se phuul jaataa hai, pakau.Dii
  • (majaazan) moTii phailii hu.ii naak
  • (Thaggo.n kii istilaah) taluua aaftaab se Guruub aaftaab tak ka vaqt
  • phulka kii taaniis (aksar halkii ke saath mustaamal

English meaning of phulkii

Noun, Feminine

  • a kind of fish, Mystus capirat
  • small fried spicy cake made of a mixture of gram flour and spices
  • thick flat nose
  • time from dawn to dusk (usually used by thieves)

फुलकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हलकी और फूली हुई रोटी; चपाती
  • मैदे व सूजी को मिलाकर बनाई गई छोटी-छोटी गोल व कड़क पूरी जिसमें मटर, खट्टा पानी आदि भर कर खाया जाता है; गोलगप्पा; पानीपूरी; गुपचुप।

پُھلْکی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلَوڑی

چنے یا مٹر وغیرہ کی پکوڑی، بیسن کی چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، پھلکی، پکوڑی، پھلوری، پکوڑی

پَھلْڑا

۔(ھ) مذکر۔ پھل کی تصغیر۔ کسی دھاردار آلہ کا وہ حصّہ جو دستے کے علاوہ ہوتا ہے۔ ؎ اَب فصحا کے یہاں متروک ہے۔ صرف عورتیں بولتی ہیں۔ ؎

پُھلْڑا

رک : پلڑا .

پُھلْڑی

(دکن) رک : پُھلّی معنی نمبر ۴ .

پَھلْڈا

تلوار یا چھری کا پھل

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

پَھلَیندے بَگھارْنا

سخت جامنوں کو نمک چھڑک کر مٹی کی ہنڈیا یا کسی برتن میں ڈال کر نرم کرنے کے لیے خوب ہلانا ، جامنیں گھلانا .

پَھل پَھلاڑی

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone