تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلْجَھڑی" کے متعقلہ نتائج

تُحْفَہ

ہدیہ، سوغات، انعام

تُحْفا

رک : تحفہ .

تُحْفَہ مَعْجُون

انوکھا آدمی، عجیب شخص

تُحْفَۂ جاں

تُحْفَۂِ ماضی

تُحْفَۂِ خُوں

تُحْفَۂ شاعِر

تُحْفَۂ اَشْعار

شعروں کا تحفہ

تُحْفَۂ عاشِقی

تُحْفَۂِ روزْگار

تُحْفَۂ نایاب

تُحْفَۂ دِل

تُحْفَۂ غَم

تُحْفَۂ تَر

تُحْفَۂِ دَرْد

تُحْفَۂ دوسْت

تُحْفَۂِ فَصْلِ بَہار

تُحْفَۂ‌ِ جَنْگ

تُحْفَۂِ قُدْرَت

تُحفَۂ اَنمول

تُحْفَجات

تحفہ (رک) کی جمع

تُحْفَۂِ دِلْبَر

تُحْفَۂ شِعْر و سُخَن

تُحْفَگی نِکَلْنا

(عوام) خوبی کھلنا، بھلائی حاصل کرنا، فوقیت نکلنا

تُحْفَتاً

ہدیہ کے طورپر

تُحْفَگی

(عوام طنزاً) فوقیت، تعریف

تَخْت کا تحْفَہ ہونا

بادشاہی جاتی رہنا ، تباہ ہوجانا ، برباد ہو جانا ، کچھ نہ رہنا

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَہ دَرویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْجَھڑی کے معانیدیکھیے

پُھلْجَھڑی

phuljha.Diiफुलझड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

جمع: پھُلْجڑیاں

موضوعات: کنایۃً

پُھلْجَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں
  • مجازاً: فتنہ انْگیز بات، فساد کی بات، فتنہ پرداز عورت، لڑائی جھگڑا کرا دینے والی عورت، شگوفہ چھوڑنے والی عورت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phuljha.Dii

Noun, Feminine, Plural

  • a small firework which emits a shower of sparks
  • ( metaphorically) joke, witticism, a woman who creates ill will among people by spreading false news or misquoting

फुलझड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • एक प्रकार की आतिशबाज़ी जिसे जलाने पर फूल जैसी चिनगारियाँ झड़ती हैं
  • (ला-अ.) हँसी-मज़ाक की बात
  • लाक्षणिक अर्थ में ऐसी बात जिसका मूल उद्देश्य दो पक्षों में झगड़ा कराकर स्वयं तमाशा देखना होता है

پُھلْجَھڑی کے مترادفات

پُھلْجَھڑی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلْجَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلْجَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone