تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُحْفَتاً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُحْفَتاً کے معانیدیکھیے
تُحْفَتاً کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہدیہ کے طورپر
- بطور تحفۃ، سوغات کے طور سے، بطور ہدیہ
شعر
خلوص کو جو خوشامدوں میں شمار کر لیں
تم ایسے لوگوں کو تحفتاً بھی وفا نہ دینا
تحفتاً تین کتابیں اسے بھیجیں میں نے
ہو قبول اس کو یہ سوغات مرے لفظوں کی
شہر کی چابیاں اعدا کے حوالے کر کے
تحفتاً پھر انہیں مقتول سپاہی دیں گے
English meaning of tohfatan
Adverb
- as a gift
- as a gift or present
तोहफ़तन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- उपहार स्वरूप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُحْفَتاً)
تُحْفَتاً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔