تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھولی" کے متعقلہ نتائج

پھولی

پھولا کی تانیث.

پھولی

چمڑے یا ربر کی گول پھرکی

پُھولی کَھڑی ہونا

۔غصّے میں بھرا ہونا۔ ؎

پُھولی پھالی

پھولا پھالا (رک) کی ثانیث.

پُھولی پُھولی کھانا

بے فکری اور آرام کے ساتھ گزارتا ، بے بھاؤ کی کھانا .

پُھولیل

رک : پُھلیل.

پُھولی پُھولی گونے کو ٹَھسَک نِکَل گَئی رونے کو

بیاہ اور گونے کی بڑی خوشی تھی باقی عمر بڑی روئے گی بیاہ کے بعد مصیبتوں کا زمانہ شروع ہوتا ہے

سَدا پُھولی پُھولی چُنی ہے

ہمیشہ سے خوش قِسمت ہے

لال قَدَم پُھولی

(پارچہ بافی) سراجہ ، ریشمیں دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکہ میں اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالوہ میں اس کی مختلف وضع ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا ، سبز کٹار ، بلبل چشم ، لال قدم پھولی اور سادہ قدم پھولی ناموں سے مشہور تھیں .

سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن پِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھولی کے معانیدیکھیے

پھولی

pholiiफोली

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پھولی کے اردو معانی

  • چمڑے یا ربر کی گول پھرکی
  • ناک میں پہننے کا ایک زیور.

Urdu meaning of pholii

  • Roman
  • Urdu

  • cham.De ya rabar kii gol phirkii
  • naak me.n pahanne ka ek zevar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھولی

پھولا کی تانیث.

پھولی

چمڑے یا ربر کی گول پھرکی

پُھولی کَھڑی ہونا

۔غصّے میں بھرا ہونا۔ ؎

پُھولی پھالی

پھولا پھالا (رک) کی ثانیث.

پُھولی پُھولی کھانا

بے فکری اور آرام کے ساتھ گزارتا ، بے بھاؤ کی کھانا .

پُھولیل

رک : پُھلیل.

پُھولی پُھولی گونے کو ٹَھسَک نِکَل گَئی رونے کو

بیاہ اور گونے کی بڑی خوشی تھی باقی عمر بڑی روئے گی بیاہ کے بعد مصیبتوں کا زمانہ شروع ہوتا ہے

سَدا پُھولی پُھولی چُنی ہے

ہمیشہ سے خوش قِسمت ہے

لال قَدَم پُھولی

(پارچہ بافی) سراجہ ، ریشمیں دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکہ میں اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالوہ میں اس کی مختلف وضع ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا ، سبز کٹار ، بلبل چشم ، لال قدم پھولی اور سادہ قدم پھولی ناموں سے مشہور تھیں .

سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن پِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone