تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھسَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پِھسَلْنا

(چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا

پِھسَلْنا باٹ

(سائنس) وزن کے وہ مقررہ پیمانے جو حرارت کی کسی بیشی سے از خود جگہ بدلتے رہتے ہیں کسی بھی آلے پر نصب ہوتے ہیں .

پِھسَلْنا پَتَّھر

۰۱ چکنا پتھر جس پر بیٹھ کر پھسلتے ہیں .

طَبِیعَت پِھسَلْنا

عاشق ہو جانا ، مائل ہونا ، فریفتہ ہونا .

دِل پِھسَلْنا

مائل ہونا ، راغب ہونا ، فریفتہ ہونا.

آنکھ پِھسَلْنا

نظر نہ جمنا (خصوصاً کسی پھسلتی چیز پر)

قَدَم پِھسَلْنا

استقلال میں فرق آنا ، استقامت نہ رہنا ، نیت کا ڈان٘واں ڈول ہونا ، ایمان میں خلل پڑنا ، تذبذب کا شکار ہونا .

پاوں پِھسَلْنا

لڑکھڑانا ، رپٹنا ، گیلی یا چکنی زمین پر پان٘و کا بے قابو ہو جانا.

زَبان پِھسَلْنا

مُنْھ سے کُچھ کا کُچھ نِکلنا

مَکّھی پِھسَلْنا

تندرستی اور صحت مندی کے باعث جسم پر چکنائی اور تناؤ ہونا جس کے سبب مس کرنے والی شے پھسل جائے ، بہت چکنا ہونا ۔

صُورَت پَر پِھسَلْنا

شکل پر عاشق ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھسَلْنا کے معانیدیکھیے

پِھسَلْنا

phisalnaaफिसलना

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

پِھسَلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا
  • جس پر قدم نہ ٹھہریں اور رپٹ جائیں، چکنا
  • (مجازاً) کسی طرف جھک جانا، مائل ہونا
  • (مجازاً) بہکنا، راہ سے بے راہ ہونا، لغزش کھانا، گناہ کرنا
  • (مجازاً) فریفتہ ہونا، عاشق ہونا
  • (مجازاً) زبان کا لغزش کھانا، غلط بات نکل جانا

شعر

Urdu meaning of phisalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (chikne pan giile pun ya nasheb kii vajah se) pair vaGaira ka na jamunaa ya sarak jaana, rapaTna
  • jis par qadam na Thahre.n aur rapaT jaa.en, chiknaa
  • (majaazan) kisii taraf jhuk jaana, maa.il honaa
  • (majaazan) bahaknaa, raah se beraah honaa, laGzish khaanaa, gunaah karnaa
  • (majaazan) farefta honaa, aashiq honaa
  • (majaazan) zabaan ka laGzish khaanaa, Galat baat nikal jaana

English meaning of phisalnaa

Intransitive verb

  • slippery, smooth
  • be infatuated with someone, incline to, become eager, be inclined or infatuated, err, take a wrong step, slip, skid, slither
  • to slide

फिसलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चिकनाहट और गीलेपन के कारण पैर आदि का न जमना; रपटना
  • रपटना, लुढ़कना , बहकना, चूकना
  • किसी स्थान पर काई, चिकनाहट, ढाल आदि के कारण पैरों, हाथों आदि का ठीक तरह से जमकर न बैठना और फलतः उस पर रगड़ खाते हुए कुछ दूर आगे बढ़ जाना। रपटना। जैसे-(क) सीढ़ियों पर पैर फिसलने के कारण नीचे आ गिरना। (ख) शीशे पर हाथ फिसलना।
  • लाक्षणिक रूप में किसी प्रकार का आकर्षक या लाभदायक तत्त्व देखकर उचित मार्ग से भ्रष्ट होते हुए सहसा उस ओर प्रवृत होना। जैसे-तुम तो कोई अच्छी चीज देखकर तुरंत फिसल पड़ते हो। संयो० क्रि०-जाना।-पड़ना। वि० जिसपर सहज में कुछ या कोई फिसल सकता है। फिसलनवाला। जैसे-फिसलना पत्थर।
  • {ला-अ.} किसी प्रकार का आकर्षक या लाभदायक तत्व देखकर उचित मार्ग से हटते हुए एकाएक उस ओर प्रवृत्त होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِھسَلْنا

(چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا

پِھسَلْنا باٹ

(سائنس) وزن کے وہ مقررہ پیمانے جو حرارت کی کسی بیشی سے از خود جگہ بدلتے رہتے ہیں کسی بھی آلے پر نصب ہوتے ہیں .

پِھسَلْنا پَتَّھر

۰۱ چکنا پتھر جس پر بیٹھ کر پھسلتے ہیں .

طَبِیعَت پِھسَلْنا

عاشق ہو جانا ، مائل ہونا ، فریفتہ ہونا .

دِل پِھسَلْنا

مائل ہونا ، راغب ہونا ، فریفتہ ہونا.

آنکھ پِھسَلْنا

نظر نہ جمنا (خصوصاً کسی پھسلتی چیز پر)

قَدَم پِھسَلْنا

استقلال میں فرق آنا ، استقامت نہ رہنا ، نیت کا ڈان٘واں ڈول ہونا ، ایمان میں خلل پڑنا ، تذبذب کا شکار ہونا .

پاوں پِھسَلْنا

لڑکھڑانا ، رپٹنا ، گیلی یا چکنی زمین پر پان٘و کا بے قابو ہو جانا.

زَبان پِھسَلْنا

مُنْھ سے کُچھ کا کُچھ نِکلنا

مَکّھی پِھسَلْنا

تندرستی اور صحت مندی کے باعث جسم پر چکنائی اور تناؤ ہونا جس کے سبب مس کرنے والی شے پھسل جائے ، بہت چکنا ہونا ۔

صُورَت پَر پِھسَلْنا

شکل پر عاشق ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھسَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھسَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone