تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھس پِھسا جانا" کے متعقلہ نتائج

پِھس

جب کسی بچے سے کوئی کام نہیں ہو سکتا یا کسی کام میں اور لڑکوں سے پیچھے رہ جاتا ہے تو اس کو چھیڑنے کے لیے کہتے ہیں پھس یعنی تم سے کچھ نہ ہو سکا

پِھش

تف ، نفرت یا بے زاری ظاہر کرنے کا کلمہ .

پِھس ہونا

رہ جانا ، پھسڈی ہونا ، جوش خروش نہ رہنا ، بجھ کر رہ جانا ، پیچھے رہ جانا ؛ ٹھٹھر جانا .

پِھس پِھسا جانا

ناکارہ ہو جانا، کام کا نہ رہنا

پَھش

drawing, enduring, pull, puff

پِھسَلْوَاں

چکنا، از خود یا رطوبت کے سبب، کسی مقام یا شے کی پھسلنے کی کیفیت

پِھسَلْنا

(چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا

پِھسَلْنی

چکنی، پھسلنا کی تانیث

پِھشّی

۔(عو) مونث۔ موٗت چھوٹے بچوں کا۔

پھاس

رک : بھاس ، (کاشت کاری) دلدی زمین یا وہ زمین جس میں کسی چشمے کے پانی کا رساؤ جاری رہے جس کی وجہ سے وہ کیچڑ بن جائے اور کاشت کے قابل نہ ہو ، دھسن .

پھانس

پھان٘سنا (رک) سے اسم کیفیت

پِھساکا

کیچڑ وغیرہ میں چلنے یا گھسٹنے کی آواز

پِھسَڈّی

(دوڑ میں) پیچھے رہ جانے والا، پچھڑنے والا

پِھسَکْنا

۰۲ پھن٘کار .

پِھش پِھش

رک : پھس پھس .

پِھش پِھشانا

پھش پھش کی آواز پیدا کرنا ، پھڑکنا (دیا سلائی وغیرہ کا) .

پِھسل

پِھسَلنا

پِھسلاؤ

پُھسلانے والا ، دم میں لانے والا ، اغوا کنندہ ، پھسلانے والا مرد یا پھسلانے والی عورت .

پِھسْلانا

پھسلنا کا تعدیہ

پِھسْلاٹ

رک : پھسلنی ، پھسلاہٹ .

پِھسَل پَڑنا

slip, skid

پِھسَل صَمام

رک : پھسلنی والو .

پِھسَل کِواڑی

خود کار دروازہ یا کھڑکی ، پھسل کر کھلنے یا بند ہونے والے کواڑ .

پِھسَلْنی گاڑی

بغیر پہیوں کی وہ گاڑی جو برف پر چلانے کے لئے استعمال کرتے میں ، سلیج ، Sledge .

پِھسَل بَنْڈا

a slide, the long slanting plank for children to slide on, ramp

پِھسَل پَنْڈا

a slide, the long slanting plank for children to slide on, ramp

پِھسَل جانا

۔۱۔رپٹنا۔ (فقرہ)۔ کیچڑ سے پاؤں پھسل گیا۔ ۲۔ وعدے سے پھرجانا۔ (فقرہ) وہ دس مرتبہ قول کرکے پھسل گیا۔ ۳۔فریفتہ ہوجانا۔ ؎ ۴۔دیکجھو پھِسَلنا۔

پِھسَڈّی ہے

کام میں سب سے آخیر رہنے والا ہے .

پِھسَلْنا باٹ

(سائنس) وزن کے وہ مقررہ پیمانے جو حرارت کی کسی بیشی سے از خود جگہ بدلتے رہتے ہیں کسی بھی آلے پر نصب ہوتے ہیں .

پِھسْپِھسانا

ڈھیلا، سست، یا اداس پڑنا یا ہونا

پِھسَل بَنْڈا

بچوں کے کھیلنے کے لیے ایک جھکاؤ دار راستہ جس پر چڑھ کر بچے پھسلتے ہیں .

پِھسپِھسا کے

کمزور پڑ کر .

پِھسَلنے پَڑنا

۔(لکھنؤ) (پر کے ساتھ) بیحد مائل ہوئے جانا۔ فریفتہ ہوجانا۔ ؎

پِھسْلاہَٹ

لیس پن، چکنا پن

پِھسپِھسا کَر

کمزور پڑ کر .

پِھسَلْنی والْو

(سائنس) خود کار والو جو کل کے ذریعہ گھومتا رہتا ہے، کھل مندن پرزا جس سے گیس وغیرہ از خود نکل جائے

پِھسَلنی جَگَہ

۔ وہ جگہ جس میں پھسلَن ہو۔

پِھسْلَن

۰۲ فریفتہ ہونے کی کیفیت ، مائل یا راغب ہونے کی حالت و کیفیت ، فریفتگی .

پِھسَڈّی رَہْ جانا

ترقی میں رکاوٹ ہونا، پسماندہ رہ جانا، کسی مقابلہ وغیرہ میں پیچھے رہ جانا

پِھسَڈّی ہونا

پیچھے رہ جانا ، مات کھا جانا .

پِھسَلْنا پَتَّھر

۰۱ چکنا پتھر جس پر بیٹھ کر پھسلتے ہیں .

پِھسَڈّی ہو جانا

پیچھے رہ جانا ، مات کھا جانا .

پِھس پِھسا کَر بَیٹھ جانا

کچّی دیوار کا پانی کے اثر سے بیٹھ جانا

پِھسَڈّی کے پِھسَڈّی

بالکل غیر ترقی یافتہ ، پسمان٘دہ .

پھانس گَڑْنا

رک : پھان٘س چبھنا .

پھانس کا بانس بَننا

پھان٘س کا بان٘س بنانا (رک) کا لازم ۔

فُسُوں

افسوں، جادو، سحر

پَھسْڑی

رک : پھان٘سی .

پَھسَوڑا

پھندا ، پھن٘س جانا .

پَھسوڑْنا

بھون٘کنا .

پَھسَکْڑا

زمین پر اطمینان سے کشادہ ہو کر بیٹھنے کا عمل، دو زانو پھیلا کر یا پھیل کر بیٹھنے کی کیفیت، زمین پر چوتڑ ٹیک کر پان٘و پھیلانے یا چار زانو بیٹھنے کی وضع، آلتی پالتی مار کر بھیٹھنا

پَھنس جانا

رک : پھن٘سنا.

پَھنسْڑی

بندھن ، پھندا

پَھنسنا

الجھنا ، اٹکنا ، مستغرق ہونا .

پھانس مار دی

بات میں یا کام میں حرج کر دیا یا کچھ کہدیا.

پَھنسْنی

ایک قسم کی ہتھوڑی جس سے کسیرے لوٹے گگرے وغیرہ کا گلا بناتے ہیں

پھانس مار دینا

کسی بات یا کام میں حرج کردینا، کچھ کہہ کر کسی کو نقصان پہنچانا

فاش

ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، اعلانیہ

پھانْس نِکال دینا

۔ کانٹا نکال دینا۔ تکلیف رفع کرنا۔ خلش دور کرنا۔ ؎

پھانس کا بانس بَنانا

رک : بات کا بتن٘گڑ بنانا ، چھوٹی سی بات کو بہت زیادہ بڑھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھس پِھسا جانا کے معانیدیکھیے

پِھس پِھسا جانا

phis-phisaa jaanaaफिस-फिसा जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِھس پِھسا جانا کے اردو معانی

  • ناکارہ ہو جانا، کام کا نہ رہنا
  • ڈر جانا، خوف کھانا، ہمت ہار جانا

Urdu meaning of phis-phisaa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naakaara ho jaana, kaam ka na rahnaa
  • Dar jaana, Khauf khaanaa, himmat haar jaana

फिस-फिसा जाना के हिंदी अर्थ

  • नाकारा हो जाना, काम का न रहना
  • डर जाना, भय खाना, साहस हार जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِھس

جب کسی بچے سے کوئی کام نہیں ہو سکتا یا کسی کام میں اور لڑکوں سے پیچھے رہ جاتا ہے تو اس کو چھیڑنے کے لیے کہتے ہیں پھس یعنی تم سے کچھ نہ ہو سکا

پِھش

تف ، نفرت یا بے زاری ظاہر کرنے کا کلمہ .

پِھس ہونا

رہ جانا ، پھسڈی ہونا ، جوش خروش نہ رہنا ، بجھ کر رہ جانا ، پیچھے رہ جانا ؛ ٹھٹھر جانا .

پِھس پِھسا جانا

ناکارہ ہو جانا، کام کا نہ رہنا

پَھش

drawing, enduring, pull, puff

پِھسَلْوَاں

چکنا، از خود یا رطوبت کے سبب، کسی مقام یا شے کی پھسلنے کی کیفیت

پِھسَلْنا

(چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا

پِھسَلْنی

چکنی، پھسلنا کی تانیث

پِھشّی

۔(عو) مونث۔ موٗت چھوٹے بچوں کا۔

پھاس

رک : بھاس ، (کاشت کاری) دلدی زمین یا وہ زمین جس میں کسی چشمے کے پانی کا رساؤ جاری رہے جس کی وجہ سے وہ کیچڑ بن جائے اور کاشت کے قابل نہ ہو ، دھسن .

پھانس

پھان٘سنا (رک) سے اسم کیفیت

پِھساکا

کیچڑ وغیرہ میں چلنے یا گھسٹنے کی آواز

پِھسَڈّی

(دوڑ میں) پیچھے رہ جانے والا، پچھڑنے والا

پِھسَکْنا

۰۲ پھن٘کار .

پِھش پِھش

رک : پھس پھس .

پِھش پِھشانا

پھش پھش کی آواز پیدا کرنا ، پھڑکنا (دیا سلائی وغیرہ کا) .

پِھسل

پِھسَلنا

پِھسلاؤ

پُھسلانے والا ، دم میں لانے والا ، اغوا کنندہ ، پھسلانے والا مرد یا پھسلانے والی عورت .

پِھسْلانا

پھسلنا کا تعدیہ

پِھسْلاٹ

رک : پھسلنی ، پھسلاہٹ .

پِھسَل پَڑنا

slip, skid

پِھسَل صَمام

رک : پھسلنی والو .

پِھسَل کِواڑی

خود کار دروازہ یا کھڑکی ، پھسل کر کھلنے یا بند ہونے والے کواڑ .

پِھسَلْنی گاڑی

بغیر پہیوں کی وہ گاڑی جو برف پر چلانے کے لئے استعمال کرتے میں ، سلیج ، Sledge .

پِھسَل بَنْڈا

a slide, the long slanting plank for children to slide on, ramp

پِھسَل پَنْڈا

a slide, the long slanting plank for children to slide on, ramp

پِھسَل جانا

۔۱۔رپٹنا۔ (فقرہ)۔ کیچڑ سے پاؤں پھسل گیا۔ ۲۔ وعدے سے پھرجانا۔ (فقرہ) وہ دس مرتبہ قول کرکے پھسل گیا۔ ۳۔فریفتہ ہوجانا۔ ؎ ۴۔دیکجھو پھِسَلنا۔

پِھسَڈّی ہے

کام میں سب سے آخیر رہنے والا ہے .

پِھسَلْنا باٹ

(سائنس) وزن کے وہ مقررہ پیمانے جو حرارت کی کسی بیشی سے از خود جگہ بدلتے رہتے ہیں کسی بھی آلے پر نصب ہوتے ہیں .

پِھسْپِھسانا

ڈھیلا، سست، یا اداس پڑنا یا ہونا

پِھسَل بَنْڈا

بچوں کے کھیلنے کے لیے ایک جھکاؤ دار راستہ جس پر چڑھ کر بچے پھسلتے ہیں .

پِھسپِھسا کے

کمزور پڑ کر .

پِھسَلنے پَڑنا

۔(لکھنؤ) (پر کے ساتھ) بیحد مائل ہوئے جانا۔ فریفتہ ہوجانا۔ ؎

پِھسْلاہَٹ

لیس پن، چکنا پن

پِھسپِھسا کَر

کمزور پڑ کر .

پِھسَلْنی والْو

(سائنس) خود کار والو جو کل کے ذریعہ گھومتا رہتا ہے، کھل مندن پرزا جس سے گیس وغیرہ از خود نکل جائے

پِھسَلنی جَگَہ

۔ وہ جگہ جس میں پھسلَن ہو۔

پِھسْلَن

۰۲ فریفتہ ہونے کی کیفیت ، مائل یا راغب ہونے کی حالت و کیفیت ، فریفتگی .

پِھسَڈّی رَہْ جانا

ترقی میں رکاوٹ ہونا، پسماندہ رہ جانا، کسی مقابلہ وغیرہ میں پیچھے رہ جانا

پِھسَڈّی ہونا

پیچھے رہ جانا ، مات کھا جانا .

پِھسَلْنا پَتَّھر

۰۱ چکنا پتھر جس پر بیٹھ کر پھسلتے ہیں .

پِھسَڈّی ہو جانا

پیچھے رہ جانا ، مات کھا جانا .

پِھس پِھسا کَر بَیٹھ جانا

کچّی دیوار کا پانی کے اثر سے بیٹھ جانا

پِھسَڈّی کے پِھسَڈّی

بالکل غیر ترقی یافتہ ، پسمان٘دہ .

پھانس گَڑْنا

رک : پھان٘س چبھنا .

پھانس کا بانس بَننا

پھان٘س کا بان٘س بنانا (رک) کا لازم ۔

فُسُوں

افسوں، جادو، سحر

پَھسْڑی

رک : پھان٘سی .

پَھسَوڑا

پھندا ، پھن٘س جانا .

پَھسوڑْنا

بھون٘کنا .

پَھسَکْڑا

زمین پر اطمینان سے کشادہ ہو کر بیٹھنے کا عمل، دو زانو پھیلا کر یا پھیل کر بیٹھنے کی کیفیت، زمین پر چوتڑ ٹیک کر پان٘و پھیلانے یا چار زانو بیٹھنے کی وضع، آلتی پالتی مار کر بھیٹھنا

پَھنس جانا

رک : پھن٘سنا.

پَھنسْڑی

بندھن ، پھندا

پَھنسنا

الجھنا ، اٹکنا ، مستغرق ہونا .

پھانس مار دی

بات میں یا کام میں حرج کر دیا یا کچھ کہدیا.

پَھنسْنی

ایک قسم کی ہتھوڑی جس سے کسیرے لوٹے گگرے وغیرہ کا گلا بناتے ہیں

پھانس مار دینا

کسی بات یا کام میں حرج کردینا، کچھ کہہ کر کسی کو نقصان پہنچانا

فاش

ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، اعلانیہ

پھانْس نِکال دینا

۔ کانٹا نکال دینا۔ تکلیف رفع کرنا۔ خلش دور کرنا۔ ؎

پھانس کا بانس بَنانا

رک : بات کا بتن٘گڑ بنانا ، چھوٹی سی بات کو بہت زیادہ بڑھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھس پِھسا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھس پِھسا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone