تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھرانا" کے متعقلہ نتائج

intention

مُدَّعا

intentionally

عَمداً

intentioned

اِرادہ رَکھنے والا

intentional

دانِسْتَہ

intonation

تلحین

inattention

تَغافُل

second intention

طب: زخم کا انگور بننا۔.

special intention

رومن کیتھلک کلیسا کوئی خاص موقع یا مقصدجس کے لیے خاص طور پر باجماعت دعائیں یا عبادات کی جائیں۔.

particular intention

خصوصی توجہ۔.

intentness

آمادَگی

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھرانا کے معانیدیکھیے

پِھرانا

phiraanaaफिराना

وزن : 122

موضوعات: فقراء

Roman

پِھرانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھرنا کا متعدی۔ گشت کرانا، گھمانا، سیر کرانا، چکر دینا جیسے چَکّی پھرانا، ساتھ لئے پھرنا، حیران کرنا، بھٹکانا، پاؤں تڑوانا (نوٹ)

فعل متعلق

  • گھمانا، گشت کرانا، سیر کرانا
  • حیران کرنا، سرگرداں کرنا، بھٹکانا
  • لوٹانا، واپس کر دینا، کالی ہاتھ بھیج دینا (فقرا وغیرہ کو)
  • رد کرنا، دور کرنا (کسی مصیبت یا پریشانی کو)

شعر

Urdu meaning of phiraanaa

Roman

  • phirnaa ka mutaddii। gashat karaana, ghumaanaa, sair karaana, chakkar denaa jaise chukii phiraanaa, saath li.e phirnaa, hairaan karnaa, bhaTkaanaa, paanv tu.Dvaanaa (noT)
  • ghumaanaa, gashat karaana, sair karaana
  • hairaan karnaa, saragardaa.n karnaa, bhaTkaanaa
  • lauTaana, vaapis kar denaa, kaalii haath bhej denaa (fuqaraa vaGaira ko
  • radd karnaa, duur karnaa (kisii musiibat ya pareshaanii ko

English meaning of phiraanaa

Transitive verb

  • return or cause to return, send back
  • send a beggar back empty-handed, not to give charity
  • take out for a stroll, take around for sightseeing
  • turn round, roll
  • walk
  • whirl, wheel

फिराना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • फिरने में प्रवृत्त करना
  • इधर-उधर चलाना
  • घुमाना, साथ लिए फिरना, भटकाना, हैरान करना
  • फेरना, लौटाना
  • ऐंठना, मरोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

intention

مُدَّعا

intentionally

عَمداً

intentioned

اِرادہ رَکھنے والا

intentional

دانِسْتَہ

intonation

تلحین

inattention

تَغافُل

second intention

طب: زخم کا انگور بننا۔.

special intention

رومن کیتھلک کلیسا کوئی خاص موقع یا مقصدجس کے لیے خاص طور پر باجماعت دعائیں یا عبادات کی جائیں۔.

particular intention

خصوصی توجہ۔.

intentness

آمادَگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone