تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھڈّا" کے متعقلہ نتائج

پِھڈّا

جوتا جس کی ایڑھی بیٹھی ہوتی ہے ، سلیپر ؛ وہ شخص جس کے پیروں میں خم ہو اور چلنے میں آڑے ترچھے پان٘و رکھے ؛ وہ آدمی جو پان٘و رگڑتا ہوا یا لن٘گ کرتا ہوا چلے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھڈّا کے معانیدیکھیے

پِھڈّا

phiDDaaफिड्डा

وزن : 22

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پِھڈّا کے اردو معانی

صفت

  • جوتا جس کی ایڑھی بیٹھی ہوتی ہے ، سلیپر ؛ وہ شخص جس کے پیروں میں خم ہو اور چلنے میں آڑے ترچھے پان٘و رکھے ؛ وہ آدمی جو پان٘و رگڑتا ہوا یا لن٘گ کرتا ہوا چلے .
  • چپٹا ، بیٹھا ہوا ، ٹیڑھا ؛ ٹیڑھے یا بیٹھے ہوئے من٘ھ والا .
  • ۔(ھ) صفتِ مذکر۔ (دہلی) ۱۔جوتا جس کی ایڑی بیٹھی ہوئی ہوا۔ ۲۔وہ آدمی جو پاؤں رگڑتا ہوا ےا لنگ کرتا ہوا چلے۔ ۳۔وہ شخص جس کے دونوں پیروں میں خم ہو اور چلتے وقت آڑے ترچھے پاؤں رکھے۔

Urdu meaning of phiDDaa

  • Roman
  • Urdu

  • juutaa jis kii e.Dii baiThii hotii hai, sliipar ; vo shaKhs jis ke pairo.n me.n Kham ho aur chalne me.n aa.De tirchhe paanv rakhe ; vo aadamii jo paanv raga.Dtaa hu.a ya ling kartaa hu.a chale
  • chapTaa, baiThaa hu.a, Te.Dhaa ; Te.Dhe ya baiThe hu.e munh vaala
  • ۔(ha) sifat-e-muzakkar। (dillii) १।juutaa jis kii e.Dii baiThii hu.ii hu.a। २।vo aadamii jo paanv raga.Dtaa hu.a yah ling kartaa hu.a chale। ३।vo shaKhs jis ke dono.n pairo.n me.n Kham ho aur chalte vaqt aa.De tirchhe rakhe।

English meaning of phiDDaa

Adjective

  • flattened, pressed (shoe, etc.)

پِھڈّا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِھڈّا

جوتا جس کی ایڑھی بیٹھی ہوتی ہے ، سلیپر ؛ وہ شخص جس کے پیروں میں خم ہو اور چلنے میں آڑے ترچھے پان٘و رکھے ؛ وہ آدمی جو پان٘و رگڑتا ہوا یا لن٘گ کرتا ہوا چلے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھڈّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھڈّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone