تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیر" کے متعقلہ نتائج

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیر کے معانیدیکھیے

پھیر

pherफेर

وزن : 21

موضوعات: بھوت عوامی

Roman

پھیر کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • راہ کی کجی ، چکر ، گھماؤ ، موڑ
  • رک : پھر۔
  • دوری ، فاصلہ ، بعد، فرق۔
  • پیچ ، جال ، فریب ، پھندا۔
  • تہ یا پرت کا بل ، کسی چیز کا گھماؤ ، لپیٹ.
  • وسعت ، پھیلاؤ ، پورا ہورا حال
  • بل ، فرق ، تفاوت ، اختلاف۔
  • دور، حلقہ ، احاطہ ، پیٹا ، گھیر
  • دوران ، چکر ، گردش۔
  • (مجازاً) فکر ، خیال ، اُدھیڑ بُن ؛ جوڑ توڑ۔
  • ۔ الجھن ، چکر ، الٹ پلٹ.
  • ۔ آمد و رفت ، آنا جانا : گھراؤ۔
  • ۔ (بھوت بریت آسیب یا جادو کا) دخل ؛ اثر۔
  • ۔ واپسی ، واپس کرنے یا لوٹا نے کا عمل۔
  • ۔ ضمن ، سلسلہ۔
  • ۔ گچھا ، لچھا ؛ خم ؛ محیط ؛ کمی خامی ؛ نقصان زیاں ؛ بد نصیبی۔
  • ۔ مشکل ، بکھیڑا ، تشویش ، گھبراہت ، انقلاب تغیر ، تبدل ، فکر ، سوچ ، ٹیڑھا پن ، کجی ؛ اندازہ تخمینہ باتوں میں معنی کا فرق ، ابہام ، ذمعنی۔
  • ۔(ھ) مذکر۔۱۔راہ کی کچی۔ چَکّر۔ گھماؤ۔ موڑ۔ ؎ ۲۔ فرق۔ دوری فاصلہ۔ ۳۔انقلاب۔ ۴۔(عو) پیچ۔ جال۔ فریب۔ خدا چالاکوں کے پھیر سے بچائے۔۵۔ بکھیڑا۔ مشکل۔ تویش۔ اس کارروائی سے وہ پھیر میں پڑگیا۔ ۶۔بَل۔ تفاوت۔ فرق جیسے سجھ کا پھیر۔ ۷۔فکر۔ ۸۔دائرہ۔ احاطہ۔ حلقہ۔ ۹۔گرد

شعر

Urdu meaning of pher

Roman

  • raah kii kajii, chakkar, ghumaav, mo.D
  • ruk ha phir
  • duurii, faasila, baad, farq
  • pech, jaal, fareb, phandaa
  • taa ya parat ka bil, kisii chiiz ka ghumaav, lapeT
  • vusat, phailaa.o, puura horaa haal
  • bil, farq, tafaavut, iKhatilaaf
  • duur, halqaa, ahaata, piiTaa, gher
  • dauraan, chakkar, gardish
  • (majaazan) fikr, Khyaal, udhe.Dbun ; jo.D to.D
  • ۔ uljhan, chakkar, ulaT palaT
  • ۔ aamad-o-rafat, aanaa jaana ha ghiraav
  • ۔ (bhuut bariiyat aasiib ya jaaduu ka) daKhal ; asar
  • ۔ vaapsii, vaapis karne ya lauTaa ne ka amal
  • ۔ ziman, silsilaa
  • ۔ guchchhaa, lachchha ; Kham ; muhiit ; kamii Khaamii ; nuqsaan zyaa.n ; badansiibii
  • ۔ mushkil, bakhe.Daa, tashviish, ghabraa hit, inqilaab taGayyur, tabaddul, fikr, soch, Te.Dhaapan, kajii ; andaaza taKhmiinaa baato.n me.n maanii ka farq, ibhaam, zamaanii
  • ۔(ha) muzakkar।१।raah kii kachchii। chakkar। ghumaav। mo.D। २। farq। duurii faasila। ३।inqilaab। ४।(o) pech। jaal। fareb। Khudaa chaalaako.n ke pher se bachaa.e।५। bakhe.Daa। mushkil। to yash। is kaarrvaa.ii se vo pher me.n pa.D gayaa। ६।bal। tafaavut। farq jaise sajh ka pher। ७।fikr। ८।daayaraa। halqaa। ९।gird

English meaning of pher

फेर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी स्थिति जिसमें किसी को अथवा किसी के चारों ओर फिरना पड़ता है। घुमाव। चक्कर। क्रि० प्र०-पड़ना। पद-फेर की बात घुमाव की बात। ऐसी बात जो सीधी या सरल न हो, बल्कि जिसमें घुमाव-फिराव, पेच या चालाकी भरी हो। मुहा०-फेर खाना = सीधे रास्ते से न जाकर घुमाव-फिराववाले रास्ते से जाना।
  • घुमाव; चक्कर
  • चक्कर, घुमाव, मोड़, झमेला, मुश्किल, वापस
  • फिरने या फेरने की क्रिया या भाव।
  • फेर2 (सं.)
  • परिवर्तन; बदलना
  • क्रम; सिलसिला
  • चालाकी से भरी हुई; चाल या युक्ति
  • धोखे में रखना
  • घाटा सहना; नुकसान
  • दिशा; ओर
  • उलझन; झंझट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone