تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھیر کے معانیدیکھیے
Roman
پھیر کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- راہ کی کجی ، چکر ، گھماؤ ، موڑ
- رک : پھر۔
- دوری ، فاصلہ ، بعد، فرق۔
- پیچ ، جال ، فریب ، پھندا۔
- تہ یا پرت کا بل ، کسی چیز کا گھماؤ ، لپیٹ.
- وسعت ، پھیلاؤ ، پورا ہورا حال
- بل ، فرق ، تفاوت ، اختلاف۔
- دور، حلقہ ، احاطہ ، پیٹا ، گھیر
- دوران ، چکر ، گردش۔
- (مجازاً) فکر ، خیال ، اُدھیڑ بُن ؛ جوڑ توڑ۔
- ۔ الجھن ، چکر ، الٹ پلٹ.
- ۔ آمد و رفت ، آنا جانا : گھراؤ۔
- ۔ (بھوت بریت آسیب یا جادو کا) دخل ؛ اثر۔
- ۔ واپسی ، واپس کرنے یا لوٹا نے کا عمل۔
- ۔ ضمن ، سلسلہ۔
- ۔ گچھا ، لچھا ؛ خم ؛ محیط ؛ کمی خامی ؛ نقصان زیاں ؛ بد نصیبی۔
- ۔ مشکل ، بکھیڑا ، تشویش ، گھبراہت ، انقلاب تغیر ، تبدل ، فکر ، سوچ ، ٹیڑھا پن ، کجی ؛ اندازہ تخمینہ باتوں میں معنی کا فرق ، ابہام ، ذمعنی۔
- ۔(ھ) مذکر۔۱۔راہ کی کچی۔ چَکّر۔ گھماؤ۔ موڑ۔ ؎ ۲۔ فرق۔ دوری فاصلہ۔ ۳۔انقلاب۔ ۴۔(عو) پیچ۔ جال۔ فریب۔ خدا چالاکوں کے پھیر سے بچائے۔۵۔ بکھیڑا۔ مشکل۔ تویش۔ اس کارروائی سے وہ پھیر میں پڑگیا۔ ۶۔بَل۔ تفاوت۔ فرق جیسے سجھ کا پھیر۔ ۷۔فکر۔ ۸۔دائرہ۔ احاطہ۔ حلقہ۔ ۹۔گرد
Urdu meaning of pher
Roman
- raah kii kajii, chakkar, ghumaav, mo.D
- ruk ha phir
- duurii, faasila, baad, farq
- pech, jaal, fareb, phandaa
- taa ya parat ka bil, kisii chiiz ka ghumaav, lapeT
- vusat, phailaa.o, puura horaa haal
- bil, farq, tafaavut, iKhatilaaf
- duur, halqaa, ahaata, piiTaa, gher
- dauraan, chakkar, gardish
- (majaazan) fikr, Khyaal, udhe.Dbun ; jo.D to.D
- ۔ uljhan, chakkar, ulaT palaT
- ۔ aamad-o-rafat, aanaa jaana ha ghiraav
- ۔ (bhuut bariiyat aasiib ya jaaduu ka) daKhal ; asar
- ۔ vaapsii, vaapis karne ya lauTaa ne ka amal
- ۔ ziman, silsilaa
- ۔ guchchhaa, lachchha ; Kham ; muhiit ; kamii Khaamii ; nuqsaan zyaa.n ; badansiibii
- ۔ mushkil, bakhe.Daa, tashviish, ghabraa hit, inqilaab taGayyur, tabaddul, fikr, soch, Te.Dhaapan, kajii ; andaaza taKhmiinaa baato.n me.n maanii ka farq, ibhaam, zamaanii
- ۔(ha) muzakkar।१।raah kii kachchii। chakkar। ghumaav। mo.D। २। farq। duurii faasila। ३।inqilaab। ४।(o) pech। jaal। fareb। Khudaa chaalaako.n ke pher se bachaa.e।५। bakhe.Daa। mushkil। to yash। is kaarrvaa.ii se vo pher me.n pa.D gayaa। ६।bal। tafaavut। farq jaise sajh ka pher। ७।fikr। ८।daayaraa। halqaa। ९।gird
English meaning of pher
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- ambiguity, equivocation, return, misfortune, distance, winding, turn, twist, bend, curvature, change, variation, difference, circle, circulation, round, circumference, dilemma, perplexity
- manipulate, maze, refund
फेर के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसी स्थिति जिसमें किसी को अथवा किसी के चारों ओर फिरना पड़ता है। घुमाव। चक्कर। क्रि० प्र०-पड़ना। पद-फेर की बात घुमाव की बात। ऐसी बात जो सीधी या सरल न हो, बल्कि जिसमें घुमाव-फिराव, पेच या चालाकी भरी हो। मुहा०-फेर खाना = सीधे रास्ते से न जाकर घुमाव-फिराववाले रास्ते से जाना।
- घुमाव; चक्कर
- चक्कर, घुमाव, मोड़, झमेला, मुश्किल, वापस
- फिरने या फेरने की क्रिया या भाव।
- फेर2 (सं.)
- परिवर्तन; बदलना
- क्रम; सिलसिला
- चालाकी से भरी हुई; चाल या युक्ति
- धोखे में रखना
- घाटा सहना; नुकसान
- दिशा; ओर
- उलझन; झंझट।
پھیر کے مترادفات
پھیر کے قافیہ الفاظ
پھیر کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنگُوٹھا لَگانا
(کسی تحریر کی تصدیق کے لیے) دستخط کی جگہ ہاتھ کے انگوٹھے پر سیاہی لگا کر اس کا نشان کاغذ پر ثبت کرنا
اَنْگُوٹھا چھاپ
وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے، انگوٹھا ٹیک، جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں
اَنْگِیٹھی
لوہے وغیرہ یا مٹی کا وہ ظرف جس میں کوئلہ سلگاتے ، کھانا پکانے، تاپتے ، یا خوشبو جلا تے ہیں
اَنگِیٹھا
(سفاری) سنارکی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے جس کے سامنے کے رخ ایک منہ بنا ہوتا ہے، اولا، برسی، کورا، آگ کا برتن
نِشانی اَنگُوٹھا
دستخط کے بجائے لگایا جانے والا انگوٹھے کا نشان جو عموما ً ان پڑھ لوگ دستخط نہ کر سکنے کے سبب لگاتے ہیں ، رک : نشان انگوٹھا
اَنْگُوٹھ چُوسْنا
دودھ پیتے بچوں کی طرح غوں غاں کرنا (جب کوئی سیانا نادانی کی بات کرے تو طنزیہ مستعمل)
اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے
عموماً چھوٹے ہی بڑوں کی پیروی کرتے ہیں (جس طرح ناپنے میں جہاں اول انگوٹھا رکھتے ہیں بعد میں وہیں چھنگلیا رکھتے ہیں)
اَنگُوٹھے چُومْنا
حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا
پاؤں کے اَنگُوٹھے بَنْدھنا
۔ مسلمانوں میں قاعدہ ہے نزع کی حالت میں پاؤں کے انگوٹھے دھاگے سے باندھ دیتے ہیں۔ ؎
پاوں کے اَنگُوٹھے بَندْھنا
نزع کی حالت میں دونوں پان٘ووں کے ان٘گوٹھے دھاگے سے بان٘دھے جانا ، مرنے کے قریب ہونا.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musiibat-zada
मुसीबत-ज़दा
.مُصِیبَت زَدہ
afflicted, calamitous, miserable or wretched person
[ Aaj kal railway mein reservation milna kitna mushkil hai ye koi musibat zada shakhs hi samajh sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHtalif
मुख़्तलिफ़
.مُخْتَلِف
various, different
[ Hindustan mein mukhtalif zabanein boli jati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vafaa-parast
वफ़ा-परस्त
.وَفا پَرَست
faithful, sincere
[ Tulsi Das Ram ke tayin vafa parast the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
benefit, gain, interest
[ Mohabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aahada
मु'आहदा
.مُعاہَدَہ
compact, contract, covenant, agreement, confederacy
[ donon fariq ke darmiyan ye muahada hua ki vo ek doosre ke muamale mein dakhl na den ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھیر)
پھیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔