تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیر لینا" کے متعقلہ نتائج

تَفْضِیح

رسوائی، فضیحت، بدنامی

تَفْظِیح

بہنا ، بہہ نکلنا (خون وغیرہ کا).

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیر لینا کے معانیدیکھیے

پھیر لینا

pher lenaaaफेर लेना

محاورہ

موضوعات: عوامی

پھیر لینا کے اردو معانی

  • بچے کا ولادت کے وقت پیٹ میں پلٹا کھانا۔
  • موڑلینا واپس کرلینا ، لوٹا لینا۔
  • ۔۱۔واپس لے لینا۔ لوٹا لینا۔ ۲۔(عو) بچہ کی پیدائش کے آثر ظاہر ہوکر چند روز تک بچہ نہ پیدا ہونا۔ ع

English meaning of pher lenaaa

  • take back

फेर लेना के हिंदी अर्थ

  • बच्चे का विलादत के वक़्त पेट में पलटा खाना
  • ۔۱۔वापिस ले लेना। लौटा लेना। २।(ओ) बच्चा की पैदाइश के आसर ज़ाहिर होकर चंद रोज़ तक बच्चा ना होना। उ
  • मोड़ लेना वापिस कर लेना, लौटा लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone