تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھینٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پھینٹْنا

(کسی رقیق چیز کو) باربارہلانا ، ملانا، گھیپنا، یکجاں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھینٹْنا کے معانیدیکھیے

پھینٹْنا

phe.nTnaaफेंटना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: تاش

  • Roman
  • Urdu

پھینٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (کسی رقیق چیز کو) باربارہلانا ، ملانا، گھیپنا، یکجاں کرنا
  • (رقیق چیز میں) ہاتھ یا کوئی چیز مارکر جھاگ پید اکرنا
  • (تاش وغیرہ کے پتوں کو تقسیم کرنے کے لئے) الٹنا پلٹنا، اوپر نیچے کرنا

Urdu meaning of phe.nTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii raqiiq chiiz ko) baar baar hilaanaa, milaana, ghiipnaa, yakjaa.n karnaa
  • (raqiiq chiiz men) haath ya ko.ii chiiz maarkar jhaag piid akarnaa
  • (taash vaGaira ke patto.n ko taqsiim karne ke li.e) ulTnaa palaTnaa, u.upar niiche karnaa

English meaning of phe.nTnaa

Transitive verb

  • mix well by beating up, whisk (eggs, etc.), beat up to a froth
  • shuffle (cards)

फेंटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी गाढ़े द्रव को इस प्रकार उँगलियों अथवा किसी उपकरण से बार-बार हिलाना कि उसमें कण आदि न रह जाँय
  • ताश के पत्तों को गड्डमड्ड करना, उल्टना-पलटना, ऊपर-नीचे करना
  • अच्छी तरह मिलाना

پھینٹْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھینٹْنا

(کسی رقیق چیز کو) باربارہلانا ، ملانا، گھیپنا، یکجاں کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھینٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھینٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone