تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھٹکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹکار کے معانیدیکھیے
Roman
پَھٹکار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے رونقی ، اجاڑ پن .
- (مجازاً) ذلت ، خواری ، رسوائی .
- نفرین ، لعنت ، ملامت .
- ۔(ھ) بالفتح) مونث ۱۔کوڑے کی آواز۔ ۲۔پتھر پر کپڑا دھونے کی آواز۔ ۳۔اناج پھٹکنے کی آواز۔ ۴۔جھڑک دینا۔ جھڑکی۔ ۵۔ رسیکا کوڑا جو لمبا ہوتا ہے جس سے گھوڑے کو سدھاتے ہیں۔
- بد دعا .
- خوشبو رن٘گ یا کسی چیز کی ہلکی سی ملاوٹ ، آمیزش ، چاشنی .
- پرواز تخیل میں کسی بات کا ہلکا سا جھون٘کا .
- ۔(ھ) مونث۔ بددعا۔ لعنت ۲۔بے رونقی ۳۔ذِلّت وخواری ۴۔(دہلی) آمیزش۔ چاشنی۔
اسم، مذکر
- کوڑا پٹخانے یا مارنے کی آواز .
- ضرب لگانے کی آواز .
- پتھر پر کپڑا دھونے کی آواز ؛ اناج پھٹکنے کی آواز .
- پھٹ پھٹ کی آواز .
- چھانٹے اور پھٹکنے کا فعل .
- جھڑکی ، دور دور ، دبک ، سرزنش ، ملامت .
- (مجازاً) رسی کا لمبا کوڑا جس سے گھوڑا سدھایا جاتا ہے .
- بندوق کی گولی کا زور ، توڑ .
شعر
ہماری خوش نصیبی سے ہوا کچھ دال میں کالا
رقیب رو سیہ کو آج وہ پھٹکار بیٹھے ہیں
عاشق کی طبیعت کھیل نہیں پھٹکار ہے کیا غم خواروں پر
کس کو بہلائے جاتے ہیں یہ کیا بہلائی جاتی ہے
جھوٹوں پر پھٹکار خدا کی
چپ رہ کر بھی کہہ لیتے ہو
Urdu meaning of phaTkaar
Roman
- beraunaqii, ujaa.D pan
- (majaazan) zillat, Khaarii, rusvaa.ii
- nafriin, laanat, malaamat
- ۔(ha) baalaftah) muannas १।ko.De kii aavaaz। २।patthar par kap.Daa dhone kii aavaaz। ३।anaaj phaTakne kii aavaaz। ४।jhi.Dak denaa। jhi.Dkii। ५। rasiikaa kuu.Daa jo lambaa hotaa hai jis se gho.De ko hain।
- baddu.a
- Khushbuu rang ya kisii chiiz kii halkii sii milaavaT, aamezish, chaashnii
- parvaaz taKhayyul me.n kisii baat ka halkaa saa jhonkaa
- ۔(ha) muannas। baddu.a। laanat २।beraunaqii ३।zillat vaKhvaarii ४।(dillii) aamezish। chaashnii
- kuu.Daa paTKhaane ya maarne kii aavaaz
- zarab lagaane kii aavaaz
- patthar par kap.Daa dhone kii aavaaz ; anaaj phaTakne kii aavaaz
- phaT phaT kii aavaaz
- chhaanTe aur phaTakne ka pheal
- jhi.Dkii, duur duur, dubak, sarzanish, malaamat
- (majaazan) rassii ka lambaa kuu.Daa jis se gho.Daa sadhaayaa jaataa hai
- banduuq kii golii ka zor, to.D
English meaning of phaTkaar
Noun, Feminine
Adjective
- Accursed
फटकार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी कठोर बात जिससे किसी की भर्त्सना की जाय। फटकार कर कही हुई बात। झिड़की। दुत्कार। क्रि० प्र०-पड़ना।-बताना।-सुनना।-सुनाना।
- फटकारने की क्रिया या भाव।
- धिक्कार। लानत। क्रि० प्र०-खाना।-देना।-पड़ना।-सुनना। मुहा०-मुंह पर फिटकार बरसना = चेहरा बहुत ही फीका या उतरा हुआ होना। मुख की कांति न रहना। श्रीहत होना। (किसी की) फिटकार लगना = किसी के फिटकारने का परिणाम दिखाई देना।
- हलकी मिलावट।
- फटकारने की क्रिया या भाव; डाँट; झिड़की; लानत-मलानत
- धिक्कार, धुत्कार, लानत
- किसी वस्तु को तेज़ी से या झटके से हिलाना; झटकारना
- किसी का तिरस्कार करने या लज्जित करने के लिए क्रोध या आवेश में कही गई बात; भर्त्सना; दुत्कार; प्रताड़ना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَقْلِیہ
وہ علم جو عقل کی بجائے نقل کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے ، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاََ ایک دوسرے تک پہنچا ہو ، مثلاََ حدیث ، تاریخ وغیرہ ، علم منقول (عقلیہ کی ضد).
نقل اڑنا
امتحان میں طالب علموں کا ایک دوسرے کے جوابات کی نقل کرنا یا ایک دوسرے سے جواب پوچھ کر لکھنا
نَقْل کَشی
نقل کھینچنا ؛ کسی چیز کو دیکھ کر ُہو ُبہو اسی طرح دوسری چیز بنانے کا عمل ، نقل بنانا ، نقل کرنا
نَقْل پَذِیر
جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔
نَقْل نِگار
نقلیں چھاپنے کی مشین جو اسٹینسل یا چھدے ہوئے حروف سے اس کا مثنی چھاپ کر نکالتی ہے (Mimeograph)
نَقْل کَرنا
کسی تحریر یا عبارت کو بجنسہ دوسرے ورق یا کسی اور چیز پر لکھنا، لفظ بہ لفظ اتارنا، کتاب وغیرہ سے دیکھ کر لکھنا
نَقْل کاررَوائی
(قانون) وہ رجسٹر جس میں مقدمے کے ضمن میں تمام حقائق اور شواہد لکھے جاتے ہیں جو جج کے لیے معاون ہوتے ہیں ۔
نَقْل اُتارنا
اپنی صورت کسی کی صورت کے مشابہ کرنا ، اپنی شکل دوسروں کی طرح بنانا (بغرض تمسخر) ، کسی کا مذاق اڑانے کے لیے یا ہنسانے کے لیے منھ یا چہرے کے خدوخال بگاڑنا ، مضحکہ اڑانا ، مذاق اڑانا ۔
نَقْل گِیر کاغَذ
کاربن پیپر نیز سائیکلو اسٹائل مشین میں استعمال ہونے والا دبیز کاغذ (Duplicating Paper) ۔
نَقْل گِیر مَشِین
کوئی مشین جو نقل بمطابق اصل تیار کرے ، فوٹو کاپی تیار کرنے کی مشین ؛ سائیکلو اسٹائل مشین ۔
نَقْلِ حَرفی
کسی زبان کے الفاظ کا تلفظ امکانی صحت کے ساتھ دوسری زبان کے حروف ِتہجی کے ذریعے ادا کرنا ، کسی ایک زبان کے رسم الخط کو کسی دوسری زبان کے الفاظ یا حروف میں منتقل کرنا ، انتقال حروف ، تحویل ِحرفی ۔
نَقْلِ خُون
صحت مند آدمی کا مماثل خون مریض کے جسم میں داخل کرنا، خون کی منتقلی، نقل الدم، انتقالِ خون
نَقْل و حَرکَت پَر نَظَر رَکھنا
کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔
نَقْل بِالاَشعَہ
(طبیعیات) ہوا اور روشنی کے ایسے مقام سے گزرنے کی حالت جس میں کوئی مادّی چیز نہ ہو ، روشنی اور حرارت کا پہنچنا ؛ شعاعوں کا انتشار اور ان کا کسی جسم سے نکل کر ضائع ہونا یا پھیل جانا ۔
نَقْل و حَرکَت پَر نِگاہ رَکھنا
کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔
نَقْل و حَمل
باربر داری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل
نَقْلِ کُفْر کُفْر نَباشَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ضرورۃً کفر کو دہرانا لائق ِگرفت نہیں ہوتا ، غلط بات کو دہرانے والا قصور وار نہیں گردانا جاسکتا ، حوالے کے لیے کفر کی نقل کرنے سے ناقل کافر نہیں ہو جاتا ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, interpretation
[ Quran Sharif ka tarjama duniya ki zyada-tar zabanon mein maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ibtidaa
इब्तिदा
.اِبْتِدا
start, beginning
[ Mere dada jis kaam ki bhi ibtida karte hain use pura kar ke hi dam lete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaana-ja.ngii
ख़ाना-जंगी
.خانَہ جَنْگی
civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
[ Libya ki khanajangi use gharibi aur bhookmari ki janib dhakel degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daryaaft
दरयाफ़्त
.دَریافْت
investigation, discovery, disclosure
[ Colombes ne America daryaft kar ke ilm-e-jughrafiya men ek baab joD diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaalaGa-aamez
मुबालग़ा-आमेज़
.مُبالَغَہ آمیز
exaggerative, hyperbolical
[ Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafsiir
तफ़्सीर
.تَفْسِیر
interpretation, commentary
[ Sanskrit ashlokon ki tafseer sab ke bas ki baat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nafrat
नफ़रत
.نَفرَت
hate, hatred, abhorrence
[ Kisi se bhi nafrat mat karo kyonki ham sabhi ek hi khudaa ki aulad hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiq
तहक़ीक़
.تَحْقِیق
research, truth, exactness, fact
[ Science ek aisa ilm hai jiski buniyad tahqiq par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutarjim
मुतर्जिम
.مُتَرْجِم
translator, interpreter
[ Darkhwast padh kar sunaya aur ek mutarjim us waqt Farsi mein uska tarjama karta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Mansooba bana kar wo dohri sargarmi se apne kamon mein lag gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھٹکار)
پَھٹکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔