تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹکار" کے متعقلہ نتائج

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹکار کے معانیدیکھیے

پَھٹکار

phaTkaarफटकार

اصل: ہندی

موضوعات: دہلی دہلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَھٹکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے رونقی ، اجاڑ پن .
  • (مجازاً) ذلت ، خواری ، رسوائی .
  • نفرین ، لعنت ، ملامت .
  • ۔(ھ) بالفتح) مونث ۱۔کوڑے کی آواز۔ ۲۔پتھر پر کپڑا دھونے کی آواز۔ ۳۔اناج پھٹکنے کی آواز۔ ۴۔جھڑک دینا۔ جھڑکی۔ ۵۔ رسیکا کوڑا جو لمبا ہوتا ہے جس سے گھوڑے کو سدھاتے ہیں۔
  • بد دعا .
  • خوشبو رن٘گ یا کسی چیز کی ہلکی سی ملاوٹ ، آمیزش ، چاشنی .
  • پرواز تخیل میں کسی بات کا ہلکا سا جھون٘کا .
  • ۔(ھ) مونث۔ بددعا۔ لعنت ۲۔بے رونقی ۳۔ذِلّت وخواری ۴۔(دہلی) آمیزش۔ چاشنی۔

اسم، مذکر

  • کوڑا پٹخانے یا مارنے کی آواز .
  • ضرب لگانے کی آواز .
  • پتھر پر کپڑا دھونے کی آواز ؛ اناج پھٹکنے کی آواز .
  • پھٹ پھٹ کی آواز .
  • چھانٹے اور پھٹکنے کا فعل .
  • جھڑکی ، دور دور ، دبک ، سرزنش ، ملامت .
  • (مجازاً) رسی کا لمبا کوڑا جس سے گھوڑا سدھایا جاتا ہے .
  • بندوق کی گولی کا زور ، توڑ .

شعر

Urdu meaning of phaTkaar

  • Roman
  • Urdu

  • beraunaqii, ujaa.D pan
  • (majaazan) zillat, Khaarii, rusvaa.ii
  • nafriin, laanat, malaamat
  • ۔(ha) baalaftah) muannas १।ko.De kii aavaaz। २।patthar par kap.Daa dhone kii aavaaz। ३।anaaj phaTakne kii aavaaz। ४।jhi.Dak denaa। jhi.Dkii। ५। rasiikaa kuu.Daa jo lambaa hotaa hai jis se gho.De ko hain।
  • baddu.a
  • Khushbuu rang ya kisii chiiz kii halkii sii milaavaT, aamezish, chaashnii
  • parvaaz taKhayyul me.n kisii baat ka halkaa saa jhonkaa
  • ۔(ha) muannas। baddu.a। laanat २।beraunaqii ३।zillat vaKhvaarii ४।(dillii) aamezish। chaashnii
  • kuu.Daa paTKhaane ya maarne kii aavaaz
  • zarab lagaane kii aavaaz
  • patthar par kap.Daa dhone kii aavaaz ; anaaj phaTakne kii aavaaz
  • phaT phaT kii aavaaz
  • chhaanTe aur phaTakne ka pheal
  • jhi.Dkii, duur duur, dubak, sarzanish, malaamat
  • (majaazan) rassii ka lambaa kuu.Daa jis se gho.Daa sadhaayaa jaataa hai
  • banduuq kii golii ka zor, to.D

English meaning of phaTkaar

Noun, Feminine

Adjective

  • Accursed

फटकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी कठोर बात जिससे किसी की भर्त्सना की जाय। फटकार कर कही हुई बात। झिड़की। दुत्कार। क्रि० प्र०-पड़ना।-बताना।-सुनना।-सुनाना।
  • फटकारने की क्रिया या भाव।
  • धिक्कार। लानत। क्रि० प्र०-खाना।-देना।-पड़ना।-सुनना। मुहा०-मुंह पर फिटकार बरसना = चेहरा बहुत ही फीका या उतरा हुआ होना। मुख की कांति न रहना। श्रीहत होना। (किसी की) फिटकार लगना = किसी के फिटकारने का परिणाम दिखाई देना।
  • हलकी मिलावट।
  • फटकारने की क्रिया या भाव; डाँट; झिड़की; लानत-मलानत
  • धिक्कार, धुत्कार, लानत
  • किसी वस्तु को तेज़ी से या झटके से हिलाना; झटकारना
  • किसी का तिरस्कार करने या लज्जित करने के लिए क्रोध या आवेश में कही गई बात; भर्त्सना; दुत्कार; प्रताड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone