تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹے حالوں" کے متعقلہ نتائج

پَھٹے

پھٹا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَھٹے مُنْہ

۔(عو(کلمۂ تحقیر۔ لَعنت خدا کی تُف ہے۔ زوف ہے؎ انھیں معنوں میں اےے پھٹے سے مُنہ بھی کہتی ہیں۔ (بنات النّعش) چھوٹی آپا نے مجھ کو چھیڑا بھی کہ اترتے کے ساتھتیر کی طرح گئی تو تھیں اے پھٹے سے مُنہ اس نے بات بھی نہ پوچھی۔ ؎

پَھٹے سے مُنْہ

رک : پھٹے من٘ھ .

پَھٹے پَھٹے

رک : پھٹا پھٹا ، الگ الگ ، جدا جدا .

پَھٹے حال

خستہ حال، مفلس، نادار

پَھٹے پَڑْنا

رک : پھٹا پڑنا .

پَھٹے حالوں

پھٹی حالت میں، خستہ حالت میں، مفلسی میں

پَھٹے پَھٹے دِیدے

۔ مذکر۔ (لکھنؤ) چپڑے چندھے دیدے۔ ؎

پَھٹے میں پاؤں دَفْتَر میں ناؤں

۔

پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَھٹے میں ٹانْگ اَڑانا

poke one's nose or meddle with/into others' concerns

پَھٹے میں پاوں دینا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَھٹے میں پاوں اَڑانا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

دِیدے پَھٹے کے پَھٹے رَہ جانا

سخت استعجاب ہونا.

دِیدے پَھٹے ہونا

کسی چیز کا نظر میں نہ سمانا ، دیکھا برتا ہونا.

کان پَھٹے جاتے ہیں

۔شور و؎غل کی کثرت یا طول طویل باتوں کو سننے سے کانوں کو صدمہ پہنچنے کی جگہ ۔ ؎

دِل پَھٹے باتوں سے کَپْڑا پَھٹے ہاتھوں سے

مراد : دل آزار باتیں نہیں کرنی چاہئیں.

کان کا پَرْدَہ پَھٹے جانا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

پَو پَھٹے

علی الصباح، رات کے خاتمے پر، مشرق سے روشنی نمودار ہوتے ہی

کان پَھٹے جانا

شور وغل کے با عث پریشانی ہونا .

کان پَھٹے پَڑْنا

رک : کان کٹے پڑنا ، کانوں میں بھاری زیور پہننا جس کا بوجھ کانوں سے نہ سن٘بہلے

مُوں پَھٹے بَلا اُٹھے

غیر محتاط گفتگو مصیبت لانے کا باعث ہوتی ہے ۔

جُھوٹے پَر آسْمان پَھٹے

(بد دعا کے لیے بولتے ہیں) جو جھوٹ بولتا ہے غارت ہو جائے

کَپْڑے پَھٹے، غَریْبی آئی

انسان کی حالت اس کے کپڑوں سے ظاہر ہوتی ہے

پَرائے پَھٹے میں پاوں دینا

دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

زَمِین پَھٹے اور سَما جاؤُں

نہایت شرمندگی اور زندگی سے بیزار ہو جانے کی جگہ بولتے ہیں

پَرائے پَھٹے میں ٹانْگ اَڑانا

meddle into others' affairs

دُوسرے کے پَھٹے میں ٹانگ اَڑانا

رک: دوسروں کے پھٹے میں پان٘و اَڑانا.

رُوٹھے کو مَنائِیے پَھٹے کو سِلائِیے

صلح و آتشی خُوب ہے ، صلح ہی رکھنا مناسب ہے.

داتا دے بَھنْڈاری کا پیٹ پَھٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

کِسی کے پَھٹے میں پاؤں ڈالْنا

دخل دار معقولات دینا ، پریشان کو اور پریشان کرنا

کِسی کے پَھٹے میں پاؤں دینا

دخل دار معقولات دینا ، پریشان کو اور پریشان کرنا

اَپْنے بَچّے کو اَیسا مارُوں کہ پَڑوسَن کی چھاتی پَھٹے

اس موقع پر فقرے کے طور پر بولتے ہیں جب دوسرے کی جلن میں یا دوسرے کو دکھانے کے لیے کو ئی شخص اپنا نقصان کرے

ٹُکْڑے کھائے دِن بَہْلائے، کَپْڑے پَھٹے گھر کو آئے

س نکھٹوں کی نسبت کہتے ہیں جو پردیس جا کر ہاتھ خالی لوٹے

ٹُکڑے کھائے، دِن بَہلائے، کَپڑے پَھٹے گَھر کو آئے

مثل۔ (عو) نکمّے کی نسبت بولتے ہیں۔

رُوٹھے کو منائے نَہیں ، پَھٹے کو سِلائے نَہِیں تو کام کَیسے چَلے

رُوٹھے کو منانا اور پھٹے کو سِلانا چاہیئے ورنہ دُنیا میں گُزارا نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹے حالوں کے معانیدیکھیے

پَھٹے حالوں

phaTe haalo.nफटे हालों

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَھٹے حالوں کے اردو معانی

  • پھٹی حالت میں، خستہ حالت میں، مفلسی میں

Urdu meaning of phaTe haalo.n

  • Roman
  • Urdu

  • phaTii haalat men, Khastaa haalat men, mufalisii me.n

English meaning of phaTe haalo.n

  • shabbily dressed, in a poverty stricken condition, in tatters

फटे हालों के हिंदी अर्थ

  • फटी हालत में, ख़राब या बुरी स्थिति में, निर्धनता में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھٹے

پھٹا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَھٹے مُنْہ

۔(عو(کلمۂ تحقیر۔ لَعنت خدا کی تُف ہے۔ زوف ہے؎ انھیں معنوں میں اےے پھٹے سے مُنہ بھی کہتی ہیں۔ (بنات النّعش) چھوٹی آپا نے مجھ کو چھیڑا بھی کہ اترتے کے ساتھتیر کی طرح گئی تو تھیں اے پھٹے سے مُنہ اس نے بات بھی نہ پوچھی۔ ؎

پَھٹے سے مُنْہ

رک : پھٹے من٘ھ .

پَھٹے پَھٹے

رک : پھٹا پھٹا ، الگ الگ ، جدا جدا .

پَھٹے حال

خستہ حال، مفلس، نادار

پَھٹے پَڑْنا

رک : پھٹا پڑنا .

پَھٹے حالوں

پھٹی حالت میں، خستہ حالت میں، مفلسی میں

پَھٹے پَھٹے دِیدے

۔ مذکر۔ (لکھنؤ) چپڑے چندھے دیدے۔ ؎

پَھٹے میں پاؤں دَفْتَر میں ناؤں

۔

پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَھٹے میں ٹانْگ اَڑانا

poke one's nose or meddle with/into others' concerns

پَھٹے میں پاوں دینا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَھٹے میں پاوں اَڑانا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

دِیدے پَھٹے کے پَھٹے رَہ جانا

سخت استعجاب ہونا.

دِیدے پَھٹے ہونا

کسی چیز کا نظر میں نہ سمانا ، دیکھا برتا ہونا.

کان پَھٹے جاتے ہیں

۔شور و؎غل کی کثرت یا طول طویل باتوں کو سننے سے کانوں کو صدمہ پہنچنے کی جگہ ۔ ؎

دِل پَھٹے باتوں سے کَپْڑا پَھٹے ہاتھوں سے

مراد : دل آزار باتیں نہیں کرنی چاہئیں.

کان کا پَرْدَہ پَھٹے جانا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

پَو پَھٹے

علی الصباح، رات کے خاتمے پر، مشرق سے روشنی نمودار ہوتے ہی

کان پَھٹے جانا

شور وغل کے با عث پریشانی ہونا .

کان پَھٹے پَڑْنا

رک : کان کٹے پڑنا ، کانوں میں بھاری زیور پہننا جس کا بوجھ کانوں سے نہ سن٘بہلے

مُوں پَھٹے بَلا اُٹھے

غیر محتاط گفتگو مصیبت لانے کا باعث ہوتی ہے ۔

جُھوٹے پَر آسْمان پَھٹے

(بد دعا کے لیے بولتے ہیں) جو جھوٹ بولتا ہے غارت ہو جائے

کَپْڑے پَھٹے، غَریْبی آئی

انسان کی حالت اس کے کپڑوں سے ظاہر ہوتی ہے

پَرائے پَھٹے میں پاوں دینا

دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

زَمِین پَھٹے اور سَما جاؤُں

نہایت شرمندگی اور زندگی سے بیزار ہو جانے کی جگہ بولتے ہیں

پَرائے پَھٹے میں ٹانْگ اَڑانا

meddle into others' affairs

دُوسرے کے پَھٹے میں ٹانگ اَڑانا

رک: دوسروں کے پھٹے میں پان٘و اَڑانا.

رُوٹھے کو مَنائِیے پَھٹے کو سِلائِیے

صلح و آتشی خُوب ہے ، صلح ہی رکھنا مناسب ہے.

داتا دے بَھنْڈاری کا پیٹ پَھٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

کِسی کے پَھٹے میں پاؤں ڈالْنا

دخل دار معقولات دینا ، پریشان کو اور پریشان کرنا

کِسی کے پَھٹے میں پاؤں دینا

دخل دار معقولات دینا ، پریشان کو اور پریشان کرنا

اَپْنے بَچّے کو اَیسا مارُوں کہ پَڑوسَن کی چھاتی پَھٹے

اس موقع پر فقرے کے طور پر بولتے ہیں جب دوسرے کی جلن میں یا دوسرے کو دکھانے کے لیے کو ئی شخص اپنا نقصان کرے

ٹُکْڑے کھائے دِن بَہْلائے، کَپْڑے پَھٹے گھر کو آئے

س نکھٹوں کی نسبت کہتے ہیں جو پردیس جا کر ہاتھ خالی لوٹے

ٹُکڑے کھائے، دِن بَہلائے، کَپڑے پَھٹے گَھر کو آئے

مثل۔ (عو) نکمّے کی نسبت بولتے ہیں۔

رُوٹھے کو منائے نَہیں ، پَھٹے کو سِلائے نَہِیں تو کام کَیسے چَلے

رُوٹھے کو منانا اور پھٹے کو سِلانا چاہیئے ورنہ دُنیا میں گُزارا نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹے حالوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹے حالوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone