تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَرائے پَھٹے میں پاوں دینا

دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

پَھٹے میں پاوں دینا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَھٹے میں پاوں اَڑانا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پاوں گَلے میں ڈالْنا

قائل کر دینا ، دوسرے ہی کی دلیلوں سے اسے قائل کر دینا.

پَرائے پَھٹے میں ٹانْگ اَڑانا

کِسی کے پَھٹے میں پاؤں ڈالْنا

دخل دار معقولات دینا ، پریشان کو اور پریشان کرنا

پَھٹے میں پاؤں دَفْتَر میں ناؤں

۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

paraa.e phaTe me.n paa.nv Daalnaaपराए फटे में पाँव डालना

پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا کے اردو معانی

  • دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

पराए फटे में पाँव डालना के हिंदी अर्थ

  • दूसरे की आई गई अपने सर लेना, ग़ैर के बिगड़े हुए मुआमलात में दख़ल देकर ख़ुद को मुसीबत में डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words