تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھرّاٹا" کے متعقلہ نتائج

فَرّاٹا

۱. کسی چیز کے اڑنے کی یا ہوا کے تماچوں کی آواز ، ہوا کا تیز جھونکا.

فَرّاٹا بَھرْنا

تیز دوڑنا، تیزی سے دوڑنا

فَرّاٹے

فرّاٹا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

ferrite

(مفروضہ) فیری ترشے ‭ ‫ <‎H2Fe2O4 کا ا یک نمک جس میں اکثر مقناطیسی خصوصیات ہوتی ہیں.

federate

وفاق کے طور پر تشکیل دینا یا پانا۔.

فَرّاٹے اُڑانا

بہت تیزی سے کام کرنا ، جلدی جلدی کام کرنا .

فَرّاٹے کا

فَرّاٹے سے

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹے لینا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا لہرانا .

فَرّاٹے مارْنا

تیزی سے کبھی اِدھر کبھی اُدھر آنا جانا ، ایک جگہ قیام نہ کرنا .

فَرّاٹے بَھرنا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا ہوا میں لہرانا.

فَرّاٹے کے ساتھ

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹے بَھرْتا ہے

بڑا چالاک اور چلتا ہوا ہے ، بہت تیز ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھرّاٹا کے معانیدیکھیے

پَھرّاٹا

pharraaTaaफर्राटा

وزن : 222

موضوعات: دہلی لکھنؤ

پَھرّاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرندے (یا پھر برے) کے اڑنے کی آواز
  • گھوڑے کے نتھنوں میں سے زور سے ہوا نکلنے یا جانور کے زور سے دوڑنے کی آواز
  • سان٘ٹھا، قمچی، پھٹا (امث : پھراٹی)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَرّاٹا

۱. کسی چیز کے اڑنے کی یا ہوا کے تماچوں کی آواز ، ہوا کا تیز جھونکا.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pharraaTaa

Noun, Masculine

  • cane
  • snorting or tramping (of a swiftly-running animal)
  • the flapping of a flag or of a bird's wing

फर्राटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'फर-फर' की आवाज़ होने की अवस्था या भाव
  • तेज़ी; वेग।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھرّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھرّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone