تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھنْدا ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھنْدا ڈالْنا

الجھانا، بکھیڑا ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھنْدا ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پَھنْدا ڈالْنا

pha.ndaa Daalnaaफंदा डालना

محاورہ

موضوعات: گلہ

  • Roman
  • Urdu

پَھنْدا ڈالْنا کے اردو معانی

  • الجھانا، بکھیڑا ڈالنا
  • (جال میں) پھنسا لینا
  • گلے میں گھٹن پیدا کرنا، دم گھوٹنا
  • بُنائی یا سلائی کا ٹانکا یا حلقہ دینا
  • (گلے میں حلقہ ڈال کر) پھانسی دینا

Urdu meaning of pha.ndaa Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • uljhaanaa, bakhe.Daa Daalnaa
  • (jaal men) phansaa lenaa
  • gale me.n ghuTan paida karnaa, dam ghoTnaa
  • bunaa.ii ya silaa.ii ka Taankaa ya halqaa denaa
  • (gale me.n halqaa Daal kar) phaansii denaa

English meaning of pha.ndaa Daalnaa

  • to set a snare

फंदा डालना के हिंदी अर्थ

  • उलझाना, बखेड़ा डालना या झमेला खड़ा करना
  • (जाल में) फंसा लेना
  • गले में घुटन पैदा करना, दम घोटना या सांस को रोक देना
  • बुनाई या सिलाई का टाँका या घेरा देना
  • (गले में फंदा डाल कर) फाँसी देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھنْدا ڈالْنا

الجھانا، بکھیڑا ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھنْدا ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھنْدا ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone