تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھکَّڑ" کے متعقلہ نتائج

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھکَّڑ کے معانیدیکھیے

پَھکَّڑ

phakka.Dफक्कड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پَھکَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسخرہ، بزل گو، فحش بکنے والا
  • فحش بات، پزل، ناشائستہ گفتگو، گالی گلوج، پست مذاق
  • زنانوں اور ہیجڑوں کی ایک خاص قسم کی زبانی لڑائی جس میں وہ برابرتالیاں بجاتے ہیں اور ایک دوسرے کے عقدے کھولتے ہیں اور مقفّیٰ بجو کرتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phakka.D

Noun, Masculine

  • broke, penniless
  • indecent or abusive language

Adjective

  • given to coarse or off-colour joking, non-serious, humorous, coarsely witty
  • penniless, broke, pauper

फक्कड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा गरीब व्यक्ति जो फ़ाकों या उपवासों के बाद भी ख़ुश और मस्त रहता हो
  • ऐसा निर्धन व्यक्ति जो फाकों या उपवासों के बावजूद भी खुश और मस्त रहता हो।
  • गाली-गलौज; दुर्वचन; अश्लील बातें
  • ऐसा व्यक्ति जो बहुत ही बुरी तरह से या लापरवाह होकर धन उड़ाता हो और अपने भविष्य का कुछ भी ध्यान न रखता हो।
  • फ़कीर
  • भिखमंगा।

پَھکَّڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھکَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھکَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone