تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑَک کھانا" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑَک کھانا کے معانیدیکھیے

پَھڑَک کھانا

pha.Dak khaanaaफड़क खाना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: کنایۃً اصطلاحاً

Roman

پَھڑَک کھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پھڑکنا، زک اٹھا کر چوکنا ہونا
  • تڑپنے کا صدمہ برداشت کرنا
  • فریفتہ ہونا، دھوکے میں آنا
  • (اصطلاحاً) کبوتر کا دوسری جگہ گرجانا

Urdu meaning of pha.Dak khaanaa

Roman

  • pha.Daknaa, zak uThaa kar chaukannaa honaa
  • ta.Dapne ka sadma bardaasht karnaa
  • farefta honaa, dhoke me.n aanaa
  • (i.istlaahan) kabuutar ka duusrii jagah girjaana

English meaning of pha.Dak khaanaa

Compound Verb

  • to be wary after being tired
  • to flutter, throb
  • to be cheated or swindled, to get fascinated
  • the falling of pigeon another place

फड़क खाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फड़कना, थक-हार कर चौकन्ना होना
  • तड़पने का सदमा बर्दाश्त करना
  • मोहित होना, धोके में आना
  • कबूतर का दूसरी जगह गिरजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑَک کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑَک کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone