تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھبتی اڑانا" کے متعقلہ نتائج

فَضِیحَت

رسوائی، ذلّت، بد نامی

فَضِیحَت ہونا

رسوا ہونا، ذلیل ہونا، بد نام ہونا

فَضِیحَت کَرْنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، بد نام کرنا

فَضِیحْتِیاں

فصیحتی (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

فَضِیحَت میں پَڑنا

رسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بد نام ہونا .

فَضِیحَتا کَرنا

برا بھلا کہنا ، خوب لتاڑنا ، اچھی طرح خبر لینا

فَضِیحْتِیاں کَرنا

رک : فضیحتیاں اُڑانا

فَضِیحْتِیاں اُڑانا

بُرا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا.

فَضِیحَتا مَچانا

جگھڑا کھڑا کرنا ، فساد برپا کرنا.

فَضِیحَتا بَکھیرنا

شوشہ چھوڑنا ، بد نامی پھیلانا.

فَضِیحَتا کَھڑا کَرنا

جگھڑا شروع کرنا ، دن٘گا فساد مَچانا ، فساد لانا.

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھبتی اڑانا کے معانیدیکھیے

پَھبتی اڑانا

phabtii u.Daanaaफबती उड़ाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَھبْتی

پَھبتی اڑانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی شخص کو ایسی بات کہنا جو اس پر بالکل صادق ہو، ظرافت سے تشبیہہ دینا، ہنسی اڑانا

English meaning of phabtii u.Daanaa

Compound Verb

  • utter a jest, make fun of, telling about someone something which is absolutely true for him

फबती उड़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी को ऐसी बात कहना जो उसके लिए बिलकुल सही हो, हंसी उड़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھبتی اڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھبتی اڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone