تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانسی دینا" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانسی دینا کے معانیدیکھیے

پھانسی دینا

phaa.nsii denaaफाँसी देना

مادہ: پھان٘سی

موضوعات: سزا

Roman

پھانسی دینا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل

  • (رسی یا ریشم کے) پھندے کے ذریعے سے (سزا کے طور پر) گلا گھونْٹ کر مار ڈالنا، مجرم کی گردن میں رسّی کا حلقہ ڈال کر کھینچنا، گلے میں رسی ڈال کر لٹکانا، پھندا لگا دینا، گرہ پڑ جانا یا ڈال دینا، جکڑ دینا

Urdu meaning of phaa.nsii denaa

  • (rassii ya resham ke) phande ke zariiye se (sazaa ke taur par) gala ghon॒Ta kar maar Daalnaa, mujrim kii gardan me.n rassii ka halqaa Daal kar khiinchnaa, gale me.n rassii Daal kar laTkaanaa, phandaa laga denaa, girah pa.D jaana ya Daal denaa, jaka.D denaa

English meaning of phaa.nsii denaa

Sanskrit, Hindi - Verb

फाँसी देना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - क्रिया

  • (रस्सी या रेशम के) फंदे के द्वारा (सज़ा के तौर पर) गला घोंट कर मार डालना, अपराधी के गले में रस्सी का वृत्त डाल कर खींचना, गले में रस्सी डाल कर लटकाना, फंदा लगा देना, गिरह पड़ जाना या डाल देना, जकड़ देना, फांसी देना, फ़ांसी पर लटकाना, सूली देना, प्राणदंड देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانسی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانسی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone