تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھان٘سی" کے متعقلہ نتائج

پھان٘سی

پھندا ، جال

پھانسی ہونا

پھان٘سی کے ذریعے موت کی سزا پانا.

پھانسی کا تَخْتَہ

(مجازاً) بہت خطرناک جگہ جہاں موت کا اندیشہ ہو

پھانسی پَہ لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا ؛ تکلیف دینا.

پھانسی کَھڑی ہونا

پھانْسی دینے کے لیے ستون گڑنا

پھانسی گار

رک: پھان٘سی گر.

پھانسی دینا

(رسی یا ریشم کے) پھندے کے ذریعے سے (سزا کے طور پر) گلا گھونْٹ کر مار ڈالنا، مجرم کی گردن میں رسّی کا حلقہ ڈال کر کھینچنا، گلے میں رسی ڈال کر لٹکانا، پھندا لگا دینا، گرہ پڑ جانا یا ڈال دینا، جکڑ دینا

پھانسی گَر

پھندا ڈال کر مارنے والا، قاتل، جلاد

پھانسی کاٹھ

وہ لکڑی کا ستون جس پر پھان٘سی دینے کا پھندا لگا ہوتا ہے

پھانسی گَھر

وہ جگہ جہاں سولی نصب ہو جس پر کھڑا کرکے مجرم کو پھانسی دی جائے

پھانسی مارنا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی کھانا

رک: پھان٘سی پانا.

پھانسی کا ڈور

پھان٘سی کی رسی ، پھندا.

پھانسی گارْد

محافظوں کا دستہ جو جیل خانے وغیرہ میں پھان٘سی کے مجرموں کی نگرانی کے لیے متعین ہو.

پھانسی پَڑْنا

گلے میں پھندا ڈالا جانا.

پھانسی پا جانا

رسی کے پھندے کے ذریعے سے بطور سزا مارا جانا.

پھانسی گارْڈ

محافظوں کا دستہ جو جیل خانے وغیرہ میں پھان٘سی کے مجرموں کی نگرانی کے لیے متعین ہو.

پھانسی چَڑْھنا

پھانسی سے ہلاک کیا جانا

پھانسی چَڑھانا

پھانسی دینا

پھانسی کا کَھمبا

وہ لکڑی کا ستون جس پر پھان٘سی دینے کا پھندا لگا ہوتا ہے

پھانسی کی ٹِکْٹِکی

رک: پھان٘سی کاٹھ / - کا کھمبا.

پھانسی کا پَھنْدا

رک: پھان٘سی معنی نمبر ۱.

پھانسی کَھڑی کَرنا

پھانسی دینے کے واسطے ستون گاڑنا

پھانسی پَر لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَر لَٹْکا دینا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَر کِھینچْنا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَر کِھینچ دینا

رک: پھان٘سی دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھان٘سی کے معانیدیکھیے

پھان٘سی

phaansiiफाँसी

اصل: سنسکرت

جمع: پھانْسْیاں

پھان٘سی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھندا ، جال
  • فن بنوٹ کے ایک دانْو کا نام جس میں حریف کی گردن کو ہاتھ کے خم (کہنی) میں لے کر دبوچ لیا جاتا ہے.
  • کوئی تن٘گ حلقہ یا گھیرا جو گلے کے گرد ہو
  • موت کی سزا (جو رسی کے پھندے کے ذریعے سے دی جاتی ہے) سولی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of phaansii

Noun, Feminine

फाँसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रस्सी आदि का वह फंदा जिसे लोग अपने गले में फंसाकर आत्म-हत्या करने के लिए झूल या लटक जाते हैं
  • फंदा, जाल, रस्सी का घेरा,
  • मृत्यु दण्ड

پھان٘سی کے مترادفات

پھان٘سی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھان٘سی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھان٘سی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words