تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانس" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانس کے معانیدیکھیے

پھانس

phaa.nsफाँस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

Roman

پھانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھان٘سنا (رک) سے اسم کیفیت
  • پھندا ، جال .

اسم، مؤنث

  • (لکڑی ، بانٗس ، بان وغیرہ کا) سخت ریشہ یا تنکا یا مہین کان٘ٹا جو کھال میں چبھ کر تکلیف پہن٘چاتا ہے .
  • جمے ہوئے روغن یا کسی جمی ہوئی چیز کی کرچ جو ناخن میں بیٹھ جائے .
  • (مجازاً) خلش ، چھبن ، کھٹک ، ایذا ، تکلیف .
  • (مجازاً) باطنی ایذا ، روحانی تکلیف .
  • (مجازاً) فکر ، کھٹکا .
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ لکڑی کا ریشہ۔ بانس یا باں کا کانٹا مجازاً باطنی ایذا روحی تکلیف جیسے کلیجے کی پھانس۔ دل کی پھانس۔ ؎ ۳۔ (کنایۃً) خلش۔ کھٹکا۔ فکر۔ ۴۔ جما ہوا گھی۔ ناخنوں میں گھس جاتا ہے۔ اس کو گھی کی پھانس کہتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of phaa.ns

Roman

  • phaa.nsanaa (ruk) se ism-e-kaufiiyat
  • phandaa, jaal
  • (lakk.Dii, baanॗsa, baaN vaGaira ka) saKht resha ya tinkaa ya muhiin kaanTaa jo khaal me.n chubh kar takliif pahunchaataa hai
  • jame hu.e rogan ya kisii jamii hu.ii chiiz kii kirach jo naaKhun me.n baiTh jaaye
  • (majaazan) Khalish, chhaban, khaTak, i.izaa, takliif
  • (majaazan) baatinii i.izaa, ruhaanii takliif
  • (majaazan) fikr, khaTka
  • ۔ (ha) muannas। १। lakk.Dii ka resha। baans ya baa.n ka kaanTaa majaazan baatinii i.izaa ruuhii takliif jaise kaleje kii phaans। dil kii phaans। ३। (kanaa.en) Khalish। khaTka। fikr। ४। jamaa hu.a ghii। naakhuno.n me.n ghus jaataa hai। is ko ghii kii phaans kahte hai.n

English meaning of phaa.ns

Noun, Feminine

  • impediment
  • noose, snare
  • prick, ensnare
  • the act of trapping or snaring

Noun, Feminine

  • a small and sharp piece of wood, etc. broken off from a larger piece, splinter
  • anything resembling a splinter which gets under nails
  • worry, prick (of the conscience), anxiety, mental pain

फाँस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रस्सी में बनाया हुआ वह फंदा जिसमें पशु पक्षियों को फंसाया जाता है।
  • वह रस्सी जिसमें उक्त दृष्टि से फंदा डाला या बनाया गया हो। फाँसा। स्त्री० [सं० पनस] १. बाँस, सूखी लकड़ी आदि का सूक्ष्म किन्तु कड़ा तंतु जो त्वचा में चुभ जाता है। उदा०-जैसे मिसिरिहु में मिली निरस बाँस की फाँस।-रहीम। क्रि० प्र०-गड़ना।-चुभना।-निकलना।-लगना। २. लाक्षणिक रूप में, कोई ऐसी अप्रिय बात जो मन में बहुत अधिक खटकती रहे। गाँस।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी का रेशा बांस का काँटा
  • रस्सी से बनाया हुआ फंदा या पाश
  • उँगली आदि में चुभ जाने वाला बाँस आदि का कड़ा रेशा; किरिच
  • बाँस, बेंत आदि को चीर कर बनाई गई पतली तीली
  • {ला-अ.} मन में चुभने या खटकने वाली बात।

پھانس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone