تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹے" کے متعقلہ نتائج

پیٹے

پیٹا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

پیٹے میں ہونا

رک : پیٹے میں آ جانا معنی نمبر ۲.

پیٹے میں پَڑْنا

قابو میں ہونا ، بس میں ہونا

پِیٹے میں

پیٹے میں آنا

ڈوب جانا ، پانی میں شرابور ہو جانا

پیٹے میں آ جانا

زیر بار ہو جانا

ہَمیں پیٹے

سخت قسم جو کسی عزیز یا دوست کو دی جاتی ہے، ہمارا ماتم کرے، ہمیں رووئے، ہمیں زندہ نہ دیکھے، ہمیں ہے ہے کرے، ہمارا مردہ دیکھے

مُردَہ پِیٹے

ایک شدید قسم (عموماً ہمارا کے ساتھ مستعمل) ، مر جاؤں ، موت آ جائے ۔

ہَم کو پِیٹے

ایک قسم کی سخت قسم جو اپنے کسی چاہنے والے کو دی جاتی ہے یعنی اگر ایسا کرے تو ہمیں مرا ہوا دیکھے اور روئے ۔

بَہُت تیرے پانو پِیٹے

بہت کوشش کی ، بڑی مشقت کی

گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا

بیوقوف کو ادب دینے سے سمجھ نہیں آتی، رذیل سے شریف نہیں ہوسکتا

گنگا بہی جائے، کلبارین چھاتی پیٹے

گنگا کا پانی بیکار بہتے ہوئے دیکھ کر کلوارِن 'ہائے ہائے' کرتی ہے، کیونکہ اسے شراب میں ملانے کے لئے پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے

ہَمِیں کو ہے ہے کَرکَے پِیٹے

رک : ہمیں ہے ہے کرے ؛ ہمارا ماتم کرے ، ہمارا مردہ دیکھے ۔

مُجھ کو پِیٹے

(ایک طرح کی قسم دلانے کے موقع پر کہتے ہیں) میرا ماتم کرے ، میرا جنازہ دیکھے ۔

گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا

بیوقوف کو مار کر سمجھدار نہیں بنایا جاسکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی

لَکِیر پِیٹے چَلے جانا

۔بے سمجھے بوٗجھے پُرانے ڈھرّے پر چلے جانا۔

گَنْگا بھی جائے کَلْواوَل چھاتی پِیٹے

کلواروں پر طنز ہے کہ اتنا پانی ضائع ہورہا ہے کاش وہ شراب میں ملا کر بیچتی ؛ کسی کو فائدہ ہو تو بخیل کو دکھ ہوتا ہے ؛ لالچی ہر چیز خود لینا چاہا ہے

گَنْگا بھی جائے کَلْوارَن چھاتی پِیٹے

کلواروں پر طنز ہے کہ اتنا پانی ضائع ہورہا ہے کاش وہ شراب میں ملا کر بیچتی ؛ کسی کو فائدہ ہو تو بخیل کو دکھ ہوتا ہے ؛ لالچی ہر چیز خود لینا چاہا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹے کے معانیدیکھیے

پیٹے

peTeपेटे

وزن : 22

محاورہ

پیٹے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیٹا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पेटे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीटा (रुक) की जमा या मुग़ीरह हालत (तराकीब में मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone