تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں ٹُکْڑا ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

خِطَّہ

زمین کا گھرا ہوا حصہ، علاقہ

خِطَّۂ خاک

زمین کا حصم، گوشہ زمین

خِطَّۂ پاک

پاکیزہ علاقہ، مراد: پاکستان

خِطَّۂ جَدّی

خط جدی کے آس پاس کا علاقہ

خِطَّۂ جَنَّت

جنت کا حصہ، مراد: سرسبز و شاداب

خِطَّۂ مُحَوّطَہ

مراد: حدود سلطنت، مملکت، احاطے میں شامل

خِطَّۂ سَرْطان

خط سرطان کے قریب کا علاقہ

مَشْرِقی خِطَّہ

مشرق کی سمت واقع گوشہ ارض، شرقی علاقہ زمین

وَظائِفی خِطَّہ

(جغرافیہ) وہ علاقہ جو کسی مخصوص قسم کی معاشی یا صنعتی یا فنی خدمات انجام دینے میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو اور یہاں مختلف النوع کام انجام پاتے ہوں ۔

مُعْتَدِلائی خِطَّہ

معتدل آب و ہوا کا علاقہ

مَون سُونی خِطَّہ

(جغرافیہ) مون سونی موسم سے متعلق علاقہ، بارشوں والا خطہ

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

مِعدی مِعائی خِطَّہ

(طب) ہاضم نلی جو منھ ، حلق ، معدہ ، چھوٹی بڑی آنتوں اور معائے مستقیم (سیدھی آنت) پر مشتمل ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں ٹُکْڑا ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں ٹُکْڑا ڈالْنا

peT me.n Tuk.Daa Daalnaaपेट में टुकड़ा डालना

محاورہ

موضوعات: فقرہ عوامی

  • Roman
  • Urdu

پیٹ میں ٹُکْڑا ڈالْنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) کھانا دینا۔ کھانے پینے کی کفالت کرنا۔ روٹی دینا۔ (فقرہ) رجب سقہ پانی بھربھرا بال بچوں کے پیٹ میں ٹکڑا ڈال دیتا تھا۔
  • کھانا دینا ، کھانے پینے کی کفالت کرنا.

Urdu meaning of peT me.n Tuk.Daa Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) khaanaa denaa। khaane piine kii kafaalat karnaa। roTii denaa। (fiqra) rajab sakaa paanii bhurbhuraa baal bachcho.n ke peT me.n Tuk.Daa Daal detaa tha
  • khaanaa denaa, khaane piine kii kafaalat karnaa

पेट में टुकड़ा डालना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) खाना देना। खाने पीने की कफ़ालत करना। रोटी देना। (फ़िक़रा) रजब सका पानी भुरभुरा बाल बच्चों के पेट में टुकड़ा डाल देता था
  • खाना देना, खाने पीने की कफ़ालत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِطَّہ

زمین کا گھرا ہوا حصہ، علاقہ

خِطَّۂ خاک

زمین کا حصم، گوشہ زمین

خِطَّۂ پاک

پاکیزہ علاقہ، مراد: پاکستان

خِطَّۂ جَدّی

خط جدی کے آس پاس کا علاقہ

خِطَّۂ جَنَّت

جنت کا حصہ، مراد: سرسبز و شاداب

خِطَّۂ مُحَوّطَہ

مراد: حدود سلطنت، مملکت، احاطے میں شامل

خِطَّۂ سَرْطان

خط سرطان کے قریب کا علاقہ

مَشْرِقی خِطَّہ

مشرق کی سمت واقع گوشہ ارض، شرقی علاقہ زمین

وَظائِفی خِطَّہ

(جغرافیہ) وہ علاقہ جو کسی مخصوص قسم کی معاشی یا صنعتی یا فنی خدمات انجام دینے میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو اور یہاں مختلف النوع کام انجام پاتے ہوں ۔

مُعْتَدِلائی خِطَّہ

معتدل آب و ہوا کا علاقہ

مَون سُونی خِطَّہ

(جغرافیہ) مون سونی موسم سے متعلق علاقہ، بارشوں والا خطہ

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

مِعدی مِعائی خِطَّہ

(طب) ہاضم نلی جو منھ ، حلق ، معدہ ، چھوٹی بڑی آنتوں اور معائے مستقیم (سیدھی آنت) پر مشتمل ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں ٹُکْڑا ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں ٹُکْڑا ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone