تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

نَجْم

ستارہ، کوکب، تارا

نَجْمی

۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔

نَجْمی عُقدَہ

(طب) اعصاب کا ستارہ نما گچھا

نَجْمُ السَّحَر

صبح سویرے نظر آنے والا روشن ستارہ، مراد: زہرہ

نَجْمِ سَحَری

نَجْمُ الثّاقِب

چمکیلا ستارہ، روشن ستارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ دِکھانا کے معانیدیکھیے

پیٹ دِکھانا

peT dikhaanaaपेट दिखाना

محاورہ

موضوعات: عوامی

پیٹ دِکھانا کے اردو معانی

  • افلاس اور بھوک کی شکایت کرنا، کسی کے آگے کھانے کے لیے گڑگڑانا، حاجت یا ضرورت کا اظہار کرنا
  • دائی سے حمل کی شناخت کرانا، دائی سے پیٹ ملوانا
  • پیٹ کے مرض کی پہچان کرانا، پیٹ کے مرض کی تشخیص کرنا
  • بے رخی اختیار کرنا، مجازاً میدان سے بھاگنا، راہ فرار اختیار کرنا

English meaning of peT dikhaanaa

  • getting a pregnant woman's stomach massaged by a middle-wife
  • to beg for food, to complain of poverty and hunger

पेट दिखाना के हिंदी अर्थ

  • ग़रीबी और भूख की शिकायत करना, किसी के आगे खाने के लिए गिड़गिड़ाना, आवश्यकता या ज़रूरत का इज़हार करना, भूखे होने का संकेत करना
  • दाई से गर्भ की पहचान कराना, दाई से पेट की मालिश करवाना
  • पेट के रोग की पहचान कराना, पेट के रोग का निदान करना
  • मुँह फेर लेना, (लाक्षणिक रूप से) मैदान से भागना, भाग जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone