تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ بَھر" کے متعقلہ نتائج

گود کا

وہ (بچّہ)، جو گود میں ہو، دودھ پیتا (بچّہ)، ننّھا سا، شیرخوار

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا

ہمیشہ ایک سی حالت نہیں رہتی، حالات بدلتے رہتے ہیں

گود کا میوَہ

وہ میوہ جو گود بھرنے کے وقت دلہن یا حاملہ کی گود میں عورتیں رکھتی ہیں یہ میوہ عموماً سات قسم کا ہوتا ہے.

گود کا چھوڑ پیٹ کے آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

گود کا چھوڑ پیٹ کی آس

گود کا بَچَّہ

شیرخوار بچّہ ، ننھا بچّہ ، وہ بچّہ جو گود میں ہو ، گود کا کھلایا بچّہ.

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کے آس

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

گود کا پالا

۔ (کنایۃً) بہت پیارا۔ ؎

گود کا کِھلایا

رک : گود کا پالا.

گود کا ڈال کَر پیٹ کے آس

گود کا کھو کَر پیٹ کے آس

گود کا ڈال کَر پیٹ کی آس

گود کا کھو کَر پیٹ کی آس

گُڑ کا شِیرَہ

گُڑ کا بہت گاڑھا شربت یا قوام، راب.

گود کی

گود کا (رک) کی تانیث ، ننھی سی ، دودھ پیتی ، شیرخوار بچّی.

گود پیٹ کا

قرابتِ قریبہ کا ، خونی ، جگری ، بہت قریبی رشتہ.

گوڑ کے رَکھ دینا

بگاڑ دینا، خراب کر دینا، (پڑھا لکھا) بُھلا دینا

گانڑ کا ہوش نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے خبر ہونا ؛ حواس بجا نہ ہونا ، آپے میں نہ ہونا.

گانڑ کا ہوش نَہ رَہنا

گُڑ کی بھیلی

گڑ کا گیند جیسا ٹھوس ڈلا، گڑ کا گول پنڈا

گُڑ کی پاری

رک: گُڑ کی بھیلی.

گُود کی ہڈی

وہ ہڈی، جس میں گودا ہو

گانڑ کی راہ نِکَلْنا

قدر و عافیت معلوم ہونا ، حقیقت کھلنا .

گانڑ کی سُدھ نَہ رَہْنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گانڑ کی خبر نہ رہنا

گانڑ کی راہ نِکَل جانا

(فحش ؛ بازاری) دستوں کے ذریعے سے فضلہ خارج ہونا ؛ (کسی حرکت یا عادت کا) خمیازہ بھگتنا.

گَڈ کے گَڈ

ڈھیر کا ڈھیر ، بہت زیادہ ، ڈھیروں .

گَڈ کی گَڈ

ڈھیر کا ڈھیر ، بہت زیادہ ، ڈھیروں .

گانڑ کی چُل

(فحش ؛ بازاری) اغلام کی خواہش ، شہوت.

گُڑ کی جُوتی

جب کسی چیز کے نایاب ہونے پرغریب لوگ اس کی شکل تک دیکھنے کو ترسیں، مگر امیر لوگ اسے بے تحاشا استعمال کریں تو اس موقع پر کہتے ہیں

گانڑ کی خَبَر نَہ رَہنا

(فحش، بازاری) نہایت غافل ہوکر سوجانا

گانڑ کی خَبَر نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) مطلق بے خبر اور بے ہوش ہونا ؛ کچھ سدھ بدھ نہ رہنا ، مدہوش ہونا ، بالکل غافل ہونا.

گانڑ کے تَلے گَنگا بَہْنا

(فحش ؛ بازاری) بے انتہا دولت ہونا.

گانڑ کے نِیچے گَنگا بَہْنا

(فحش ؛ بازاری) بے انتہا دولت ہونا.

گانڑ کی رَسْتے نِکَلْنا

قدر و عافیت معلوم ہونا ، حقیقت کھلنا .

لاگڑ کا گڑ

عمدہ گڑ جو تمباکو میں پڑتا ہے

دھاوْڑے کا گوند

دھاوا (رک) کے درخت سے نکلنے والا گونْد جو سفید بھی ہوتا ہے اور میلا بھی اور عنبری بھی ہوتا ہے ، مزہ سیٹھا ہوتا ہے ، پانی میں بہ آسانی حل ہوجاتا ہے ، اسے ناگوری گونْد بھی کہتے ہیں .

گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُڑ

بچّوں سے ایک کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں کہنے والا گال پُھلاتا ہے اور مندرجہ بالا الفاظ کہتا ہے اس طرح کہ جب لفظ گُڑ پر پہنچتا ہے تو دونوں ہاتھ پھولے ہوئے گالوں پر مارتا ہے جس کی وجہ سے منْہ سے بجائے گڑ کے گُپ نکلتا ہے اور بچّے ہنستے ہیں.

شَیطان کا گُڑ

رک : شیطان کا شِیرہ

گُونگے کا گُڑ

وہ چیز جس کی لذّت بیان نہ کی جا سکے.

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا

کسی بات کا اظہار نہ کر پانا، کسی بات کا مفہوم نہ ہونا

گُونگے کا گُڑ کھانا

کچھ بیان نہ کر سکنا، چُپ سادھنا

گُونگے کا گُڑ کِھلانا

بولنے سے عاجز کر دینا ، خاموش کر دینا ، گُپ چُپ کی مِٹھائی کھلا دینا

گُون٘گے کا گُڑ کھایا ہے

کیوں نہیں بولتے، کیوں خاموشی اختیار کی ہے، کسی لئے گونگے سے بن گئے ہو

کیا گُونگے کا گُڑ کھایا ہے

ناریَل کا گُڑ

ایک قسم کا گڑ جو ناریل کے درخت کے رس سے بناتے ہیں

سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی

فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں

چوری کا گُڑ مِیٹھا

انسان کی فطرت ہے کہ اسے باہر کی اور مُفت کی چیز اچھی لگتی ہے

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ، نَہ نِگَلْنے کا ، نَہ تُھوکْنے کا

رک : گڑ بھرا ہن٘سیا ہے الخ

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

گُرُو جو کہ تھا وہ تو گُڑ ہو گَیا وَلے اُس کا چیلا شَکَر ہو گَیا

جب شاگرد اٌستاد سے بڑھ جائے اُس وقت بولا کرتے ہیں .

کِیکَر کا گونْد

gum arabic

گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا

گھر کی قیمتی چیز کی بہ نسبت مفت کی چیز زیادہ اچھی لگتی ہے

جس کا جو سوبھاؤ جائے نَہ اُس کے جی سے، نِیم نَہ مِیٹھا ہو سِینچو گُڑ اور گھی سے

خصلت اور بری عادت نہیں جاتی خواہ کتنی بھی کوشش کی جائے

گُڑ نَہ دے گُڑ کی سی بات تو کَرے

a kind word costs nothing

گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے

اگر سلوک نہ کر سکے تو نرمی سے تو بولے

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

کھود کے گاڑ دینا

جان سے مار دینا ، زندہ دفن کر دینا ، نام و نشان مٹا دینا ، نیست و نابود کر دینا.

چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اُکھڑی

دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا

قَدَم گاڑ کے بَیٹْھنا

ایک جگہ جم کے بیٹھنا ، پان٘و جمانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ بَھر کے معانیدیکھیے

پیٹ بَھر

peT-bharपेट-भर

اصل: ہندی

وزن : 212

مادہ: پیٹ

  • Roman
  • Urdu

پیٹ بَھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۰۱ رک : پیٹ بھراو.
  • ۰۲ رک : پیٹ بھر کر.

Urdu meaning of peT-bhar

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ ruk ha peT bharaav
  • ۰۲ ruk ha peT bhar kar

English meaning of peT-bhar

Adverb

  • bellyful, get full satisfaction with anything

पेट-भर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी भी चीज़ से पूर्ण संतोष होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone