تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود کی" کے متعقلہ نتائج

گود کی

گود کا (رک) کی تانیث ، ننھی سی ، دودھ پیتی ، شیرخوار بچّی.

گُود کی ہڈی

وہ ہڈی، جس میں گودا ہو

گور کی گود میں پَلْنا

مصیبت اور تکلیف میں پرورش پانا، نہایت خستہ و خراب حالات میں بسر کرنا

جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا

ناشکرے اور احسان فراموش شخص کے لیے بولتے ہیں، محسن کو تکلیف دینے والا

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

جِس کی گود میں بَیٹھیں اُسی کے دِیدے پھوڑیں

رک : جس کی گود بیٹھنا اس کی داڑھی کھسوٹنا.

جُھجُّو کی ڈالی جُھوم پَڑی ، مِیاں نے چُن چُن گود بَھری

رک: جھجو جھجو جھن٘ٹے میاں کے ماموں موٹے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گود کی کے معانیدیکھیے

گود کی

god kiiगोद की

دیکھیے: گود کا

  • Roman
  • Urdu

گود کی کے اردو معانی

  • گود کا (رک) کی تانیث ، ننھی سی ، دودھ پیتی ، شیرخوار بچّی.

Urdu meaning of god kii

  • Roman
  • Urdu

  • god ka (ruk) kii taaniis, nanhii sii, duudh piitii, shiiraKhvaar bachchii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گود کی

گود کا (رک) کی تانیث ، ننھی سی ، دودھ پیتی ، شیرخوار بچّی.

گُود کی ہڈی

وہ ہڈی، جس میں گودا ہو

گور کی گود میں پَلْنا

مصیبت اور تکلیف میں پرورش پانا، نہایت خستہ و خراب حالات میں بسر کرنا

جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا

ناشکرے اور احسان فراموش شخص کے لیے بولتے ہیں، محسن کو تکلیف دینے والا

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

جِس کی گود میں بَیٹھیں اُسی کے دِیدے پھوڑیں

رک : جس کی گود بیٹھنا اس کی داڑھی کھسوٹنا.

جُھجُّو کی ڈالی جُھوم پَڑی ، مِیاں نے چُن چُن گود بَھری

رک: جھجو جھجو جھن٘ٹے میاں کے ماموں موٹے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone