تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ بَجانا" کے متعقلہ نتائج

بَطْن

پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَطْن سے ہونا

حاملہ ہونا، امید سے ہونا، پیٹ سے ہونا

بَطْنول

پانی کا وہ برتن جس کی ٹونْٹی بط کی چونچ یا گردن سے مشابہ ہو

بَطْنًا بَعْدَ بَطْن

بشت در پشت، ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں.

بَطْنِیَّت

شکم پری، وہ خواہش اور احساس جس کا تعلق خودرونوش سے ہو جیسے بھوک، پیاس وغیرہ

بَطْن مادَر

ماں کا پیٹ

بَطْنُ القَلب

دل کے دو حصوں (ایمن اور ایسر) میں سے ہر حصے کا تحتانی حصہ جس کی دیواریں فوقانی حصے (یعنی اذن القلب) کے مقابلے میں زیادہ موٹی اور لچدار ہوتی ہیں.

بَطْنی اَحْشا

جوف سینہ و شکم کی مجنویات یعنی رہم معدہ قلب جگر آنتیں وغیرہ.

بَطْنِ بُطُون

بَطْنُ الوادی

پہاڑ کا اندرونی حصہ، غار

اِعْتِقالِ بَطْن

دستوں کا روکنا، قبض پیدا کرنا

یُبْسِ بَطْن

ثِقْلِ بَطْن

کِرائے کا بَطْن

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ بَجانا کے معانیدیکھیے

پیٹ بَجانا

peT bajaanaaपेट बजाना

محاورہ

موضوعات: بیماری کنایۃً

پیٹ بَجانا کے اردو معانی

  • (بیماری کی وجہ معلوم کرنے کے لیے) پھولے ہوئے پیٹ پر ہاتھ مارکر آواز نکالنا، خوشیاں منانا، مارے خوشی کے اچھلنا کودنا، خوش ہونا

English meaning of peT bajaanaa

  • be overjoyed

पेट बजाना के हिंदी अर्थ

  • (रोग के कारण का पता लगाने के लिए) फूले हुए पेट पर हाथ मारकर आवाज़ निकालना, खुशी मनाना, अति प्रसन्न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone