تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشْکار" کے متعقلہ نتائج

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

ذَخِیرَۂ عَمَل

अच्छे-बुरे कर्मों का | परलोक के लिए संचय।

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

ذَخِیرا اَنْدوزی

کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْکار کے معانیدیکھیے

پیشْکار

peshkaarपेशकार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

پیشْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکم بجالانے والا ، حکم کی پیروی کرانے یا حکم کو پہنْچانے والا .
  • ۔(ف۔مُمذّ ومُعاوِن۔ شاگر۔ مزدور) مذکر۔ ۱۔مددگار۔ منیجر۔ نائب۲۔ مسل خواں۔نائب سرشتہ دار۔ نائب تحصیلدار۔
  • (سازگری) سریلا باجا بجانے والا پیشہ ور ، با جنتری ، سازندہ .
  • نائب ، (سودا گروں وغیرہ کا) منیب یا محاسب ، (رؤسا وغیرہ کا) سکریٹری ، پرسنل اسسٹنٹ ، پیشی میں رہنے والا منشی یا منیجر یا خادم .
  • کسی حاکم یا افسر کی پیشی میں مسلیں پیش کرنے اور انھیں اپنی نگرانی میں رکھنے والا منشی یا کلرک ، (خصوصاََ) تحصیل یا عدالت کا پیشی کلرک ، اہلکار ، اہلمد ، دفتر کا ملازم .

صفت

  • رک: پیش کا تحتی : پیش کار .

Urdu meaning of peshkaar

Roman

  • hukm bajaa laane vaala, hukm kii pairavii karaane ya hukm ko pahan॒chaane vaala
  • ۔(pha।mumazz vamu.aavin। shaagar। mazduur) muzakkar। १।madadgaar। mainejar। naayab२। masal Khavaa.n।naayab sarishtaadaar। naayab tahsiildaar
  • (saaz girii) suriilaa baajaa bajaane vaala peshaavar, baa jantrii, saaz nidaa
  • naayab, (saudaagro.n vaGaira ka) muniib ya muhaasib, (rasaa vaGaira ka) saikreTrii, parsnal assiTainT, peshii me.n rahne vaala munshii ya mainejar ya Khaadim
  • kisii haakim ya afsar kii peshii me.n misle.n pesh karne aur unhe.n apnii nigraanii me.n rakhne vaala munshii ya klark, (Khasosaa) tahsiil ya adaalat ka peshii klark, ahalkaar, ahalmad, daftar ka mulaazim
  • rukah pesh ka tahtii ha peshakaar

English meaning of peshkaar

Noun, Masculine

  • a clerk who puts up cases before the magistrate, a magistrate's clerk, office assistant , office assistant (especially in a court of law), deputy, agent,

पेशकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (फ।मुमज़्ज़ वमुआविन। शागर। मज़दूर) मुज़क्कर। १।मददगार। मैनेजर। नायब२। मसल ख़वाँ।नायब सरिश्तादार। नायब तहसीलदार
  • पेश करने वाला
  • अदालत का एक अधिकारी
  • आगे रखने वाला
  • न्यायालय में वह कर्म चारी जो न्यायाधीश के सम्मुख मुकदमों के कागज-पत्र पेश करता है। पुं० [सं० पेशस् + कार (प्रत्य॰)] वह जो कसीदा काढ़ने का काम करता हो।
  • न्यायालय में हाकिम के सामने कागज़-पत्र पेश करने वाला कर्मचारी
  • वह जो किसी के सम्मुख कोई चीज पेश या उपस्थित करता हो
  • (साज़ गिरी) सुरीला बाजा बजाने वाला पेशावर, बा जंत्री, साज़ निदा
  • किसी हाकिम की पेशी में काम करनेवाला
  • किसी हाकिम या अफ़्सर की पेशी में मिसलें पेश करने और उन्हें अपनी निगरानी में रखने वाला मुंशी या क्लर्क, (ख़सूसा) तहसील या अदालत का पेशी क्लर्क, अहलकार, अहलमद, दफ़्तर का मुलाज़िम
  • नायब, (सौदागरों वग़ैरा का) मुनीब या मुहासिब, (रसा वग़ैरा का) सैक्रेटरी, पर्सनल अस्सिटैंट, पेशी में रहने वाला मुंशी या मैनेजर या ख़ादिम
  • हुक्म बजा लाने वाला, हुक्म की पैरवी कराने या हुक्म को पहन वाला

پیشْکار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

ذَخِیرَۂ عَمَل

अच्छे-बुरे कर्मों का | परलोक के लिए संचय।

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

ذَخِیرا اَنْدوزی

کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone