تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشَہ وَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشَہ وَر کے معانیدیکھیے
پیشَہ وَر کے اردو معانی
صفت
- کاروبار کرنے والا، ہنر یا کام کے ذریعے سے روزی کمانے والا، کاریگر، اہل حرفہ، دوکان دار، تاجر
- جو کسی مشغلہ کو بطور پیشہ یا ذریعہ آمدنی اختیار کرے
- پیشہ کرانے والی، بازاری (عورت)، کسبی، طوائف
- ایک مخصوص پیشہ کا ماہر یا کسی خاص علاقے کے کسی پیشے میں سکہ بند لوگ جو اس نسبت سے مشہور ہوں
- (شخص) جس نے فلاح و بہبود، رفاہ عام یا عوامی تفریح کو اپنا مشغلہ بنا لیا ہو، جیسے: پیشہ ور شاعر
شعر
خدایا یوں بھی ہو کہ اس کے ہاتھوں قتل ہو جاؤں
وہی اک ایسا قاتل ہے جو پیشہ ور نہیں لگتا
English meaning of pesha-var
Adjective
पेशावर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो कोई पेशा करता हो, व्यावसाय या कला के माध्यम से जीविका अर्जित करने वाला, उद्यमी, व्यवसायी, रोज़गारी, ताजिर, सौदागर, कारीगर, दूकानदार
- जिसने किसी व्यावसाय को पेशे के रूप में आय-स्रोत का माद्यम बनाया हो, जिसने किसी कार्य-विशेष को अपनी जीविका का साधन बना लिया हो
- पेशा कराने वाली, बाज़ारी औरत, वेश्या, तवाइफ़, रंडी
- एक विशेष कला में निपुण या किसी विषय या क्षेत्र के परंपरागत विशेषज्ञ लोग जो उससे संबद्ध एवं प्रख्यात हों
- (व्यक्ति) जिसने किसी परोपकार या लोक-रंजन के काम को ही पेशा बना लिया हो, जैसे: पेशावर शाएर
پیشَہ وَر کے مترادفات
پیشَہ وَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشَہ وَر)
پیشَہ وَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔