تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشَہ حَبِیبُ اللہ جو نہَ کَرے لَعْنَتُ اللہ" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، دوست، پیارا، معشوق

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

قصب الحبیب

گنّا، نیشکر

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیار، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَباب

ایک زیور کا نام و ہاتھوں میں پہنا جاتا ہے

حُباب

حَلقۂ اَحباب

دوستوں کا حلقہ

حُبُوب

حب کی جمع، غلّہ، اناج، گھاس، ٹکیہ، ڈانے

حَباب آسا

کمزور، بہت ناپائدار، بلبے کی طرح، لمحاتی

ہبوب

ہُبُوب

ہوا چلنے کا عمل، ہوا کا چلنا، ہوا کا بہنا

حُبّ

چاہت، لگاؤ، محبت اُلفت، پسندیدگی

حَلْقَۂ اَحْباب

دوستوں کی جامع ، یاروں کی محفل

حَباب سا

ذرا سا، بہت تھوڑا

حَبُّ الْغار

درخت غار کا پھل جو فندق سے ذرا چھوٹا ہوتا ہے ’پوست نازک‘ رنگ سیاہی مائل اس کی مینگ زرد چکنی اور تھوڑی سی خوشبودار ہوتی ہے طبیعت کے اعتبار سے گرم و خشک تیسرے درجے میں صداع بلغمی کو نافع ذہن و فہم کو قوی کرتا ہے وسواس کو کھوتا ہے مِرگی کو دور کرتا ہے

نعرۂ حب وطن

حَباب اُٹھْنا

بلبلے پیدا ہونا، بلبے بننا

زِنْدَگی حَباب ہے

زندگی کو ثبات نہیں، حیات ناپائیدار ہے

حُبُّ الْوَطَنی

حب الوطن، وطنی پرستی، وطن دوستی، وطن سے محبت، اپنے ملک سے عقیدت

حُبِّ ذات

اپنی ذات سے محبت، اپنے وجود سے لگاؤ، خود پرستی نرگسیت، خود بيني، خود پسندی

مَجمَع اَحباب

دوستوں کی محفل، احباب کی مجلس

حَبّہ حَبّہ

کوڑی کوڑی، سب، تمام ، کُل (نقد و جنس)

حَبِّ بَلْسان

درخت بلسان کا بیج جو شکل میں کالی مرچ ہوتا ہے مگر اس سے بڑا اور تھوڑا سا لمبا، رنگ اوپر سے سرخ زردی و سیاہی مائل ہوتا ہے، مزہ کڑوا اور اندر سے سفید مینگ نکلتی ہے

حَبُّ الْمُلُوک

حب السلاطین

ہِبّا ڈِبّا

حَبِّ قاقُلَہ

الاچی کا دانہ .

حَبَّہ بَھر

رتّی بھر، ذراسا، چاول بھر

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشَہ حَبِیبُ اللہ جو نہَ کَرے لَعْنَتُ اللہ کے معانی

پیشَہ حَبِیبُ اللہ جو نہَ کَرے لَعْنَتُ اللہ

pesha habiibullaah jo na kare laa'natullaahपेशा हबीबुल्लाह जो न करे ला'नतुल्लाह

رائے زنی (پیشَہ حَبِیبُ اللہ جو نہَ کَرے لَعْنَتُ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضرب المثل

پیشَہ حَبِیبُ اللہ جو نہَ کَرے لَعْنَتُ اللہ کے اردو معانی

  • محنت کر کے کھانا خدا کو پسند ہے، حرام خور کو خدا برا سمجھتا ہے، محنت کی کمائی اچھی ہے

पेशा हबीबुल्लाह जो न करे ला'नतुल्लाह के हिंदी अर्थ

  • मेहनत कर के खाना ख़ुदा को पसंद है, हरामख़ोर को ख़ुदा बुरा समझता है, मेहनत की कमाई अच्छी है

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔