تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش رفت" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

محکمۂ توسیع تعلیم

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش رفت کے معانیدیکھیے

پیش رفت

pesh-raftपेश-रफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: فقرہ

پیش رفت کے اردو معانی

صفت

  • کارگر، با اثر، موثر، نتیجہ خیز (ہونا، جانا کے ساتھ) (فقرہ) سب لوگ دن بھر ہلاک ہوئے کوئی حکمت نہ چلی کوئی تدبیر، پیشرفت نہ ہوئی

اسم، مؤنث

  • آگے بڑھنا، ترقی کرنا

اسم، مذکر

  • قابو، بس، چارۂ کار

شعر

English meaning of pesh-raft

Adjective

Noun, Feminine

Noun, Masculine

पेश-रफ़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रभावपूर्ण, प्रभावशाली, कारगर, अर्थपूर्ण, नतीजाख़ेज़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आगे बढ़ना, उन्नति करना

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش رفت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش رفت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone