تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش قَبْض" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبِ عَرُوسی

wedding ceremony

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش قَبْض کے معانیدیکھیے

پیش قَبْض

pesh-qabzपेश-क़ब्ज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

پیش قَبْض کے اردو معانی

مذکر

  • لوہے یا فولاد کا ایک ہتھیار جو تلوار سے چھوٹا اور آگے کی طرف نوکدار اور خمیدہ ہوتا ہے، خنجر، کٹار
  • (پہلوانی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانْگ کا دانْو اس طرح کہ گٹھڑی کی شکل بن جائے، کیلی
  • کٹار، اسلحہ کی ایک قسم، مذکر کشتی کے ایک پیچ کا نام

Urdu meaning of pesh-qabz

  • Roman
  • Urdu

  • lohe ya faulaad ka ek hathiyaar jo talvaar se chhoTaa aur aage kii taraf nokadaar aur Khamiidaa hotaa hai, Khanjar, kaTaar
  • (pahalvaanii) hariif ke badan me.n haath ya Taan॒ga ka daan॒o is tarah ki gaTh.Dii kii shakl bin jaaye, kiilii
  • kaTaar, aslaah kii ek qism, muzakkar kshati ke ek pech ka naam

English meaning of pesh-qabz

Masculine

  • dagger

पेश-क़ब्ज़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • भुजाली, जम्बिया, छोटी कटार।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبِ عَرُوسی

wedding ceremony

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش قَبْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش قَبْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone