تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"perk" کے متعقلہ نتائج
perk کے لیے اردو الفاظ
perk کے اردو معانی
- اَکَڑْنا
- اینٹھنا
- خُوْد پَسَنْد
- پُرجوش
perk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अकड़ना
- ऐँठना
- ख़ुद-पसंद
- पुर-जोश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْکَل گھوڑا بَسولے تھاڑْھ
پالتو گھوڑا تھان کو بھاگتا ہے، (مراد) انسان اپنی عادت کے موافق کام کرتا ہے.
پَرْکھی
۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.
parkinson's disease
ایک بڑھتا ہوا اعصابی مرض جس کی خاص علامت رعشہ اور پٹھوں کی سختی ہے اسے Parkinsonism بھی کہتے ہیں۔.
پَرْکاش
چمک ، روشنی ، نور، ( مجازاً ) شان و شوکت ، نمود، شکوہ؛ ظہور، دکھاوا، رویت؛ اظہار، افشا، انکشاف، توضیح، تشریح؛ پھیلاو، انتشار.
پَرْکوٹا
شہر کے گرد کی دیوار، کسی جگہ کی حفاظت کے لیے چاروں طرف اٹھائی گئی اونچی اور بڑی دیوار، باڑ، روک، فصیل
پَرْکی
ایک خاردار درخت جو بیری سے مشابہ ہوتا ہے اور جن٘گل اور پہاڑوں میں پیدا ہوتا ہے، اس کے پتے بھی بیری کے پتوں سے مشابہ مگر کسی قدر لمبے اور بے کنگرہ، پھول مکو کے پھول کی طرح اور پھل مکو کے پھل سے کسی قدر بڑا ہوتا ہے. خام سبز اور کسی قدر ترش اور پکنے کے بعد سیاہ اور شیریں ہوجاتا ہے، جاڑوں میں پک جاتا ہے، دوسرے درجے میں سرد و خشک ہے.
پَدَک
ایک قسم کا گہنا جس میں کسی دیوتا کے پیروں کے نقش کھدے ہوتے ہیں جو اکثر بچوں کی حفاظت کے لیے پہنایا جاتا ہے
padouk
افریقہ اور ایشیا کا جنس Pterocarpus سے تعلق رکھنے والا ، عمارتی لکڑی کا پھلی دار درخت ،اس درخت کی لکڑی جو rosewood (رک) سے ملتی جلتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (perk)
perk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔