تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"perch" کے متعقلہ نتائج
perch کے لیے اردو الفاظ
perch کے اردو معانی
- اَڈَّہ
- بِٹھانا
perch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अड्डा
- बिठाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْچھائِیں پَڑْنا
عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا
پَرْچِیں سازی
ایک قسم کی پچی کاری جس میں پتھروں کو کھود کر اس میں دوسرے رنگ برنگ کے پتھروں کے ٹکڑے جمائے جاتے ہیں.
پراچ
प्रतिलोमगामी, उलटा चलने या जानेवाला ऊर्ध्वगामी, ३ परोक्ष में जानेवाला, ३ जिसका मुंह बाहर की ओर हो
پَرْچَۂ نامْزَدگی
وہ فارم اور اسناد وغیرہ جو کسی ادارے کی ممبری کا امیدوار متعلقہ حاکم یا عہدہ دار کے دفتر میں مقررہ وقت کے اندر پیش کرتا ہے
پَرْچَہ بازی
(عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہن٘چانا ، پیام رسانی.
پَرْچھاوا
किसी व्यक्ति की पड़नेवाली ऐसी छाया या परछाई जो कुछ स्त्रियों की दृष्टि में अनिष्टकर या अशुभ होती है। मुहा०-(किसी का) परछाँवा पड़ना-उक्त प्रकार की छाया के कारण कोई बुरा प्रभाव पड़ना।
پَرْچَھئی
(بیل بانی) ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا تھیلا جو چھئی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے
پَرْچِیں کاری
ایک قسم کی پچی کاری جس میں پتھروں کو کھود کر اس میں دوسرے رنگ برنگ کے پتھروں کے ٹکڑے جمائے جاتے ہیں.
پَرْچھاواں پَڑْنا
سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (perch)
perch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔