تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پین٘گُوِئِن" کے متعقلہ نتائج

پین٘گُوِئِن

ایک نہ آڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے، پنگوین

اردو، انگلش اور ہندی میں پین٘گُوِئِن کے معانیدیکھیے

پین٘گُوِئِن

penguin पेंगुइन

نیز : پِنگُئن, پِنْگْوِین

اصل: انگریزی

وزن : 2112

موضوعات: سمندری جانور پرندے

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پین٘گُوِئِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نہ آڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے، پنگوین

    مثال تمام پرندوں کے جسم ( بعض پرند مثلاً شتر مرغ، پنگوین وغیرہ کے سوا ) اڑنے کے لیے بہت موزوں بنے ہوتے ہیں ایک بھدا سا برفانی پرندہ ہے جسے پینگوئن کہتے ہیں، اس کی ایک قسم قطب جنوبی کی رہنے والی ہے جہاں انتہا درجے کی سردی پڑتی ہے

Urdu meaning of penguin

  • Roman
  • Urdu

  • ek na aa.Dne vaala bahrii parindaa jo qutab-e-junuubii ke qariib ke sard samundr aur barfiile ilaaqe me.n rahtaa hai is ke baazuu pankhedaar hote hai.n jin kii madad se ye paanii ke niiche tiir saktaa hai, ye Khushkii par insaan kii tarah pairo.n par kha.Daa ho kar chaltaa hai, panagviin

English meaning of penguin

Noun, Masculine

  • penguin

पेंगुइन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक न उड़ने वाला समुद्री पक्षी जो दक्षिणी ध्रुव के निकट के शीत-समुद्र और बरफ़ीले क्षेत्र में रहता है, उसके बाज़ू पंखेदार होते हैं जिनकी सहायता से यह पानी के नीचे तैर सकता है, यह ज़मीन पर मनुष्य के सामान पैरों पर खड़ा हो कर चलता है, पेंगुइन

    उदाहरण तमाम परिंदों के जिस्म (बाज़ परिंदों के मसलन शुतुर-मुर्ग़, पेंगुइन वग़ैरा के सिवा) उड़ने के लिए बहुत मौज़ूँ (अनुकूल) बने होते हैं एक भद्दा सा बरफ़ानी परिंदा है जिसे पेंगविन कहते हैं, इसकी एक क़िस्म क़ुत्ब-ए-जुनूबी (दक्षिणी-ध्रुव) की रहने वाली है जहाँ इंतिहा द्रजे (अत्यधिक ठंड) पड़ती है

پین٘گُوِئِن کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پین٘گُوِئِن

ایک نہ آڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے، پنگوین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پین٘گُوِئِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پین٘گُوِئِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone