تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیامی کے معانیدیکھیے
پَیامی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیغام دینے والا، پیام لے جانے والا، پیام بر
شعر
کھلی فضا کا پیامی ہوا کا باسی ہے
کہاں وہ حلقۂ دیوار و در میں رہتا ہے
تمہارے پیامی نے سب راز کھولا
خطا اس میں بندے کی سرکار کیا تھی
نتیجہ نہ نکلا تھکے سب پیامی
وہاں جاتے جاتے یہاں آتے آتے
English meaning of payaamii
Noun, Masculine
- messenger, relating to the message
पयामी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पैग़ाम देने वाला, पयाम ले जाने वाला, समाचार ले जाने वाला, संदेशवाहक, ख़बररस
پَیامی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیامی)
پَیامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔