تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَونے" کے متعقلہ نتائج

پَونے

تین چوتھائی، کسی چیز کا ۳/۴ حصہ

پَونے آٹھ

(عوام) ایک فقرہ جو عوام مذاق میں کسی کو کہتے ہیں اور اس سے ایک معشوق فطرت مرد مراد لیتے ہیں.

پَونے تِین

اَونے پَونے

کم قمیت میں، سستا، تھوڑا بہت

اَونے پَونے میں

اَونے پَونے بیچ ڈالنا

کم قیمت میں بیچ دینا، جو بھی دام ملے بیچ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَونے کے معانیدیکھیے

پَونے

pauneपौने

اصل: ہندی

وزن : 22

پَونے کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • تین چوتھائی، کسی چیز کا ۳/۴ حصہ
  • پونا کی جمع یا محرفہ شکل (تراکیب میں مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paune

Noun, Masculine, Suffix

  • quarter
  • three-quarters

पौने के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • तीन चौथाई, किसी चीज़ का ३/४ हिस्सा, किसी संख्या में से चौथाई भाग कम, किसी संख्या का तीन चौथाई

विशेषण

  • ' पौन ' या ' पौना ' का वह रूप जो उसे संख्यावाचक शब्दों के पहले लगने पर प्राप्त होता है

پَونے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَونے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَونے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone