تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا کے معانیدیکھیے
پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا کے اردو معانی
- ۔ (عو) مصیبت سے نجات پانا۔ زبردست کے نیچے سے رہائی پانا۔ (فقرہ) بوا خدا خدا کر کے پتھر تلے سے ہاتھ نکلا ہے جو خانم صاحب کے نیچے سے نجات ملی۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا)
پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔