تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر پُھول" کے متعقلہ نتائج

بِنْت

بیٹی، دختر

بِنْتی

التجا، عرض، درخواست ، گذارش (جس میں انکسار اور عاجزی ہو)

بِنْتِ عِنَب

انگور کی بیٹی، انگور کی شراب، شراب

بِنْتُ العَم

بِنْتِ عَم

چچا کی بیٹی، چچا زاد بہن

بِنْتُ الْعِنَب

(لفظاً) ان٘گور کی بیٹی، دخت رز

بِنْتُ الاِبْن

ہوتی پروتی جہاں تک نیچے ہوں۔

بِنْتُ الْبَحْر

ایک عجیب دریائی مخلوق جس کا سر دھڑ عورت سے اور باقی مچھلی سے مشابہ ہوتا ہے، جل پری

بِنْتُ الاُخْت

بِنْتِ مَرْیَم

(لفظاً) حضرت مریم کی بیٹی، (مراداً) کن٘واری لڑکی

بِنْتی پَتْر

(قانون) یاد داشتی درخواست ، واجب العرض یاد داشت۔

بِنْتِ آدَم

بِنْتی کَرنا

بِنْتِ لَبُون

اون٘ٹنی جو تیسرے سال میں داخل ہوچکی ہو۔

بِنْتِ رَسُول

(لفظاً) حضرت محمد مصطفیٰ صلعم کی صاحبزادی، (مراداً) بی بی فاطمہ زہرا۔

بِنْتُ القاف

بِنْتِ مُخاص

اون٘ٹ کا مادہ بچہ جو دوسرے سال میں داخل ہوچکا ہو۔

بِنْتُ الکَرِیم

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر پُھول کے معانیدیکھیے

پَتَّھر پُھول

patthar phuulपत्थर फूल

اصل: ہندی

موضوعات: مسالے

پَتَّھر پُھول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گل سن٘گ ، کنجال ، پتھر کی مستی جو نمناک مقامات پر پتھروں میں پیدا ہوتی ہے ادویات اور مسالوں میں مستعمل ہاتھ پر ملنے سے حنا کا سا رن٘گ معلوم ہوتا ہے خوشبودار ہوتا ہے سر کی بھوسی کو دور کرتا ہے اورام کو تحلیل کرتا ہے یرقان کو مٹاتا ہے .

पत्थर फूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छरीला, शैलाख्य
  • दवा तथा मसाले के काम में आने वाला एक तरह का पौधा जो प्रायः पथरीली भूमि में होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر پُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر پُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone