تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِنْتِ عِنَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِنْتِ عِنَب کے معانیدیکھیے
بِنْتِ عِنَب کے اردو معانی
اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- انگور کی بیٹی، انگور کی شراب، شراب
شعر
ساقیٔ صندل جبیں بنت عنب آتشیں
آگ ہوئی شبنمیں دست ہنر مرحبا
سائے سے اس کی زلف کے بنت عنب کو کیا
بن کر پری اڑے گی یہ بوتل شراب کی
بنت عنب تو رندوں کو یوں ہی مباح تھی
زاہد نظر پڑا تو روا اور ہو گئی
English meaning of bint-e-'inab
बिन्त-ए-'इनब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द
- अंगूर की लड़की, अंगूर की शराब, मदिरा, द्राक्षासव
بِنْتِ عِنَب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِنْتِ عِنَب)
بِنْتِ عِنَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔