تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر موم ہونا" کے متعقلہ نتائج

mom

ماں

موم

چکنا، نرم اور سفید مادّہ جو شہد کی مکھیوں کے چھتے میں سے شہد کے ساتھ نکلتا ہے، شہد کے چھتے کا روغن جو شمع اور دیگر اشیا کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے نیز دواء مستعمل

مومِیں

موم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ موم کا ، موم سے بنا ہوا ، مومی ۔

موم کی

موم کا

موم سے بنا ہوا

موم دِلی

نرم دلی، رقیق القلبی

موم بتّی

وہ بتّی جو موم سے بنائی گئی ہو، ڈورا لگا کر موم سے بنائی ہوئی بتی جو روشنی کے لیے جلائی جاتی ہے، شمع، مومی

موم کِیڑا

موم کھانے والا کیڑا ، شہد کی مکھیوں کا دشمن کیڑا ۔

موم جادُو

وہ موم جو جادو جگانے کے لیے منتر وغیرہ پڑھ کر تیار کیا جائے ۔

موم باتی

رک : موم بتی ۔

موم ہونا

موم جامَہ

وہ کپڑا جسے پانی وغیرہ کی نمی سے محفوظ رکھنے کے لیے موم کا روغن دیا گیا ہو، ترپال، مومی کپڑا، مچرب کپڑا

موم پارَہ

موم کا ٹکڑا جو نرم ہونے کی وجہ سے ہر صورت میں ڈھالا جاسکتا ہے ۔

موم بَننا

نرم ہو جانا ، سختی اور سنگ دلی چھوڑ دینا ۔

موم دِل

نرم دل، رحم دل، ترس کھانے والا، جس کا دل بہت نرم ہو

موم کَرنا

۱۔ دل میں رحم اور ترس ڈال دینا ، سنگ دلی دور کرنا ۔

موم گَر

موم کی چیزیں بنانے والا، موم سے کھلونے وغیرہ تیار کرنے والا

موم پیچ

موم بتیوں کی ڈیوٹ یا تھالی جس میں کئی بتیاں حلقے کی صورت میں رکھی ہوں ۔

موم کے آدمی

موم کے کھلونے ؛ مصنوعی آدمی ۔

موم کافُوری

دودھ یا طبا شیر کی طرح سفید موم ۔

موم بَنانا

نرمانا ، گداز کرنا ، پگھلانا ۔

موم کی ناک

(مراداََ) وہ شخص، جس کے ارادے کا اعتبار نہ ہو، جسے جو چاہے جس طرف کر لے، متلون مزاج، غیرمستقل مزاج، نرم مزاج

موم کی گولی

(کنا یۃ ً) لچک دار یا نرم چیز ؛ سادہ لوح ۔

موم ہو جانا

۔ ملائم و نرم ہوجانا۔ نرم دل ہونا۔ رقیق القلب ہونا۔ ؎

مُوم کی گُڑِیا

موم رَوغَن

ایک طرح کا روغن جو چنبیلی کے تیل میں موم کو پکا کر تیار کیا جاتا اور ہونٹوں یا پھٹے ہوئے ہاتھ پاؤں پر ملا جاتا ہے، تیل میں موم ملا کر بنایا ہوا تیل، ایک طرح کی ویسلین

موم کا سانْپ

بظاہر بے ضرر مگر بباطن خطرناک ۔

مومی

موم سے منسوب یا متعلق، موم کا بنا ہوا، موم کا رنگ یا خصوصیات رکھنے والا، موم کی طرح نرم، جس پر موم کا روغن وغیرہ ملا ہوا ہو، چکنا

موم کی بَتّی

رک : موم بتی ۔

موم کی مُورَت

موم کا بنا ہوا مجسمہ ؛ (مجازاً) مغلوب الجذبات ، رقیق القلب ۔

موم بَن جانا

نرم ہوجانا ، گداز ہونا ، ملائم ہونا ، پسیج جانا ۔

موم کا پُتلا

نرم و نازک ؛ انتہائی نازک ۔

موم کی پُتْلی

(مجازاً) نازک اندام عورت

موم کی مَرْیَم

جسے ہاتھ لگانے کی بھی سہار نہ ہو، چھوئی موئی، جو ہاتھ لگانے بھر سے ہی میلی ہو

موم کی مَچْھلی

۔موم کی مچھلی بنا کر لڑکے پانی میں تیراتے ہیں۔

مومنا

موم کی طرح نرم و نازک

مومِناں

مومن (رک) کی جمع ، مسلمانان ، مسلمین ، مومن مرد ۔

momma

کا متبادل۔.

مومیائی

حنوط شدہ لاش کا یا اس کی طرح کا

موم ہُوا جانا

پگھلنا ، ملائم ہوجانا ؛ پسیجنا ۔

موم کی ناک بَننا

رحم دل بننا ، نرم دل بننا ، غیرمستقل مزاج ہونا ۔

موم کا ہو جانا

۔ (کنایۃً) کسی کا نہایت نازک ہوجانا۔

موم کی طَرَح پِگَھلنا

نرم دل ہوجانا ، پسیج جانا ۔

موم کا کِھلَونا

(کنا یۃ ً) نہایت ناپائیدار شے ۔

موم کی مانِند بَہنا

نرمی اختیار کرنا ۔

موم کی ناک جِدَھر چاہو موڑ لو

رک : موم کی ناک جدھر چاہو پھیر لو ۔

موم کی مانِند پِگَھلنا

دِھیماپن اختیار کرنا ، نرم پڑ جانا ، جذبات سے مغلوب ہو جانا ۔

mome

احمق

موم کا بَن جانا

رحم دل ہو جانا ، نرمی اختیار کرنا ، پسیج جانا ۔

موم کی طَرَح پِگَھل جانا

نرم دل ہوجانا ، پسیج جانا ۔

موم کی ناک بَچِھیا کا باوا

مراد : بے وقوف اور کچے کانوں کا ۔

موم سے لوہا جُھکا دینا

ناممکن کو ممکن بنا دینا ۔

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر دو

بھلے مانس یا نرم خُو آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک دَھر چاہو پھیر دو

۔بھلے مانس سے جو کہو وہ مان لیتا ہے۔

مومِیا

ممی، مسالہ لگی لاش، مسالہ لگی اور سوکھی لاش

موم کے بُت

مراد : ناپائیدار چیزیں ۔

موم بَن کَر پِگَھلنا

نرم ہوکر بہہ جانا نیز زائل ہو جانا ، ختم ہو جانا ۔

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

مُوم کی مَرْیَم کاٹھ کے پائے، اُٹھ ری مَرْیَم تِرے دَھگڑے آئے

اپنے میں بوتا نہیں دوسروں پر بھروسا کرنا اور ڈینگ ہانکنے والے کی نسبت کہتے ہیں

موم ہو تو پِگھلے، کَہِیں پَتَّھر بھی پِگھلا ہے

سخت دل آدمی کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر موم ہونا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر موم ہونا

patthar mom honaaपत्थर मोम होना

محاورہ

پَتَّھر موم ہونا کے اردو معانی

  • ۔ سنگدل کو رحم آنا۔ کنجوس کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔ ؎
  • پتھر کو موم بنانا / کرنا (رک) کا لازم .

पत्थर मोम होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ संगदिल को रहम आना। कंजूस का फ़य्याज़ी पर आमादा होजाना।
  • पत्थर को मोम बनाना / करना (रुक) का लाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر موم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر موم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone