تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مومِیا" کے متعقلہ نتائج

مومِیا

ممی، مسالہ لگی لاش، مسالہ لگی اور سوکھی لاش

مومِیانا

حنوط کرنا، لاش کو دوائیں یا مسالے لگا کر محفوظ رکھنا

مومِیات

مومیا (رک) کی جمع ، موم یا مسالا لگی چیزیں یا لاشیں ۔

مومِیا کاغَذ

ایک نہایت پتلا کاغذ ؛ (مجازاً) بہت باریک پتلا ، موم جیسا نازک ۔

مومِیائی نِکَلنا

مومیائی نکالنا (رک) کا لازم ، تیل نکلنا ، چربی نکلنا ۔

مومِیائے اِنسانی

(طب) ایک مصنوعی مومیا ، دواء ً مستعمل (مومیائے معدنی کے مقابل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مومِیا کے معانیدیکھیے

مومِیا

momiyaaमोमिया

اصل: فارسی

وزن : 212

مومِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ممی، مسالہ لگی لاش، مسالہ لگی اور سوکھی لاش
  • ایک سیاہ چکنی دوا جو پہاڑوں سے نکالی جاتی اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور ضرب کی تکلیف دور کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، پہاڑ کا مد، سلاجیت مجازاً: مسالا جس سے لاش حنوط کی جائے، مسالا لگی اورسوکھی ہوئی لاش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of momiyaa

Noun, Feminine

  • a kind of mountainous black and smooth medicine that is used for adding broken bone and for bone pain, shilajit, Metaphorically: seasoning of dead body,
  • mummy, preserving medium for mummies

मोमिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिरशव, पुराशव, परिरक्षित शव
  • एक काली चिकनी दवा जो पहाड़ों से निकाली जाती और टूटी हुई हड्डी को जोड़ने और कोट के दर्द को दूर करने के लिए उपयोग की जाती है, पहाड़ का मद, सिलाजीत, प्रतीकात्मक: मसाला जिससे लाश को लेप किया जाए, मसाला लगी और सुखीई लाश

مومِیا سے متعلق دلچسپ معلومات

مومیا واؤ مجہول، بمعنی ’’دوا یا مرہم جس سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جڑ جاتی ہے۔‘‘ ذوق ؎ ہے گلوں کے حق میں شبنم مرہم زخم جگر شاخ بشکستہ کو ہے باراں کا قطرہ مومیا

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مومِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مومِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone