تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موم کی" کے متعقلہ نتائج

موم کی

made of wax

موم کی مانِند بَہنا

نرمی اختیار کرنا ۔

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر لو

بھلے مانس یا نرم آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک دَھر چاہو پھیر دو

۔بھلے مانس سے جو کہو وہ مان لیتا ہے۔

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر دو

بھلے مانس یا نرم خُو آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو موڑ لو

رک : موم کی ناک جدھر چاہو پھیر لو ۔

موم کی بَتّی

رک : موم بتی ۔

موم کی پُتْلی

(مجازاً) نازک اندام عورت

موم کی مُورَت

موم کا بنا ہوا مجسمہ ؛ (مجازاً) مغلوب الجذبات ، رقیق القلب ۔

موم کی مَرْیَم

جسے ہاتھ لگانے کی بھی سہار نہ ہو، چھوئی موئی، جو ہاتھ لگانے بھر سے ہی میلی ہو

موم کی مَچْھلی

۔موم کی مچھلی بنا کر لڑکے پانی میں تیراتے ہیں۔

موم کی ناک بَننا

رحم دل بننا ، نرم دل بننا ، غیرمستقل مزاج ہونا ۔

موم کی طَرَح پِگَھلنا

نرم دل ہوجانا ، پسیج جانا ۔

موم کی صُورَت پِگَھلنا

موم کی طرح پگھلنا، نرم ہو جانا

موم کی مانِند پِگَھلنا

دِھیماپن اختیار کرنا ، نرم پڑ جانا ، جذبات سے مغلوب ہو جانا ۔

موم کی طَرَح پِگَھل جانا

نرم دل ہوجانا ، پسیج جانا ۔

موم کی ناک بَچِھیا کا باوا

مراد : بے وقوف اور کچے کانوں کا ۔

موم کی ناک

(مراداََ) وہ شخص، جس کے ارادے کا اعتبار نہ ہو، جسے جو چاہے جس طرف کر لے، متلون مزاج، غیرمستقل مزاج، نرم مزاج

موم کی گولی

(کنا یۃ ً) لچک دار یا نرم چیز ؛ سادہ لوح ۔

مُوم کی گُڑِیا

A wax doll, a delicate woman.

موم کِیڑا

موم کھانے والا کیڑا ، شہد کی مکھیوں کا دشمن کیڑا ۔

مُوم کی مَرْیَم کاٹھ کے پائے، اُٹھ ری مَرْیَم تِرے دَھگڑے آئے

اپنے میں بوتا نہیں دوسروں پر بھروسا کرنا اور ڈینگ ہانکنے والے کی نسبت کہتے ہیں

عَورَت موم کی ہوتی ہے

عورت کو جس ماحول میں چاہو ڈھالا جا سکتا ہے، جس طرح چاہو موڑ لو

خُدائی کیا ہُوئی موم کی ناک

اللہ تعالیٰ سے معمولی معمولی کام کی تکمیل کی اُمید کرتا جو بندے کو خود کرنا چاہیے.

رَنْڈی موم کی ناک ہوتی ہے

عورت کو جس کام پر چاہو لگا لو

اردو، انگلش اور ہندی میں موم کی کے معانیدیکھیے

موم کی

mom kiiमोम की

Urdu meaning of mom kii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mom kii

  • made of wax
  • very soft and delicate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موم کی

made of wax

موم کی مانِند بَہنا

نرمی اختیار کرنا ۔

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر لو

بھلے مانس یا نرم آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک دَھر چاہو پھیر دو

۔بھلے مانس سے جو کہو وہ مان لیتا ہے۔

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر دو

بھلے مانس یا نرم خُو آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو موڑ لو

رک : موم کی ناک جدھر چاہو پھیر لو ۔

موم کی بَتّی

رک : موم بتی ۔

موم کی پُتْلی

(مجازاً) نازک اندام عورت

موم کی مُورَت

موم کا بنا ہوا مجسمہ ؛ (مجازاً) مغلوب الجذبات ، رقیق القلب ۔

موم کی مَرْیَم

جسے ہاتھ لگانے کی بھی سہار نہ ہو، چھوئی موئی، جو ہاتھ لگانے بھر سے ہی میلی ہو

موم کی مَچْھلی

۔موم کی مچھلی بنا کر لڑکے پانی میں تیراتے ہیں۔

موم کی ناک بَننا

رحم دل بننا ، نرم دل بننا ، غیرمستقل مزاج ہونا ۔

موم کی طَرَح پِگَھلنا

نرم دل ہوجانا ، پسیج جانا ۔

موم کی صُورَت پِگَھلنا

موم کی طرح پگھلنا، نرم ہو جانا

موم کی مانِند پِگَھلنا

دِھیماپن اختیار کرنا ، نرم پڑ جانا ، جذبات سے مغلوب ہو جانا ۔

موم کی طَرَح پِگَھل جانا

نرم دل ہوجانا ، پسیج جانا ۔

موم کی ناک بَچِھیا کا باوا

مراد : بے وقوف اور کچے کانوں کا ۔

موم کی ناک

(مراداََ) وہ شخص، جس کے ارادے کا اعتبار نہ ہو، جسے جو چاہے جس طرف کر لے، متلون مزاج، غیرمستقل مزاج، نرم مزاج

موم کی گولی

(کنا یۃ ً) لچک دار یا نرم چیز ؛ سادہ لوح ۔

مُوم کی گُڑِیا

A wax doll, a delicate woman.

موم کِیڑا

موم کھانے والا کیڑا ، شہد کی مکھیوں کا دشمن کیڑا ۔

مُوم کی مَرْیَم کاٹھ کے پائے، اُٹھ ری مَرْیَم تِرے دَھگڑے آئے

اپنے میں بوتا نہیں دوسروں پر بھروسا کرنا اور ڈینگ ہانکنے والے کی نسبت کہتے ہیں

عَورَت موم کی ہوتی ہے

عورت کو جس ماحول میں چاہو ڈھالا جا سکتا ہے، جس طرح چاہو موڑ لو

خُدائی کیا ہُوئی موم کی ناک

اللہ تعالیٰ سے معمولی معمولی کام کی تکمیل کی اُمید کرتا جو بندے کو خود کرنا چاہیے.

رَنْڈی موم کی ناک ہوتی ہے

عورت کو جس کام پر چاہو لگا لو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موم کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

موم کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone