تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْرا" کے متعقلہ نتائج

پَتْر

خط ، چٹھی

پَتْر وَفْتی

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

پَتْر اُتَّر

خط کا جواب

پَتْر سِرا

رگ برگ ، پتے کی رگ

پَتر شِرادھ

مردہ بزرگوں کو ثواب پہن٘چانے کی رسم

پَتْر ناڑیکا

رک : پتر سِرا .

پَتْر اَنْک

کسی کتاب کے صفحے کا نشان یا نمبر، صفحہ شماری

پَتْر اَنْگ

ایک سرخ رن٘گ کی لکڑی ، لاط : Pterocarpus santolinus۔

پَتْر پُشْپ

تلسی کی ایک قسم جو سرخ ہوتی ہے

پَتْر رَنْجَن

صفحے پر نقش و نگار کرنے کا عمل، من٘بت کاری، طلا کاری

پَٹْری

چھوٹا تختہ یا تختی جو جھولے میں بیٹھنے کے لئے لگائی جاتی ہے.

پَٹْرا

تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

پَتْری

فولاد کا پتلا تار یا ٹکڑا .

پَتْر پُشْپَک

ایک قسم کا صنوبر

پَترنگا

لمبی چونچ اور لمبی دم والا سنہرے سبز رنگ کا ایک پرندہ

پَٹْرَونتھا

(کاشتکاری) رک : پٹیلا ، پتری ، ہین٘گا.

پَٹْرا گوہ

لمبا چوڑا چھپکن جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھین٘چنے سے نہیں کھنچتا، سوسمار

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرِکا

اخبار، پیغام، خبر

patroller

گشت کرنے والا دستہ

patroon

جاگیردار

پَتْرولی

پترول (رک) کا کام یا پیشہ .

پَٹْری گَر

پٹوئی (رک) کا کاریگر ، رک : پٹوا .

پَتْرے

پتر ، پترا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْرِیلا

پرت دار ، تہ دار .

پَترورنا

ایک پودا ، ستابری جھاڑی ، لاط : Calosanthes Indica Bignonia Indica .

پَتْرَولی

رک : پَتْری (۱).

پَتْر بھَنْگی

वे चित्र या रेखाएँ जो सौदर्य-वृद्धि के लिये स्त्रियाँ, कस्तूरी, केसर, आदि के लेप अथवा सुनहले, रुपहले पत्तरों के टुकड़ों से भाल, कपोल, आदि पर बनाती हैं, माथे और गाल पर की जाने वाली चित्रकारी अथवा बेलबूटे, साटी

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

patronise

دَسْت گِیری

patrimony

مِیراث

patronage

دَسْت گِیری

patrol

گَشْت

patron

اَنْداتا

پَتْرِیا

کلمۂ حقارت ، گالی .

patrolman

گشت کا سپاہی

patricide

وضاحت : دیکھیے حاشیہ PARRICIDE پر ۔.

patronize

مربیانہ سلوک کرنا یا انداز اختیار کرنا۔.

patrial

تواریخ: برط والدین یا ان کے والدین میں سے کسی کی پیدائش انگلستان میں ہونے کی بنا پر اولاد کا شہریت حاصل کرنے کا حق رکھنے والا۔.

patriot

حُبُّ الوَطَن

پَٹْرا ہونا

پٹرا کرنا کا لازم

پَتْر کار

لکھنے والا، مضمون نگار

پَٹْری اُکَھڑْنا

سوار کا گھوڑے وغیرہ کی پیٹھ پر اپنی رانوں کو جمائے رکھنے پر قابو نہ رہنا .

patronal

کسی عیسائی ولی یا سنت سے متعلق۔:

patron saint

کسی فرد یا مقام وغیرہ کا محافظ خیال کیا جانے والا ولی ۔.

patrol wagon

شمالی امریکا خصوصاً: ملزموں کو لانے لے جانے والی گاڑی۔.

پَتْرَہ

رک : پَتْرا َ.

پَتْر بَھنْگ

وہ تصویر یا لکیریں جو عورتیں خوبصورتی کے لیے زعفران سین٘دور وغیرہ سے سنہرے روپہلے پتروں کے ٹکڑوں سے ماتھے اور گال وغیرہ پر بناتی ہیں ، ماتھے اور گال پر کی جانے والی مصوری یا بیل بوٹے ، پتر بھنگ بنانے کا کام .

patrimonial

بپوتی

patriarchal

رئیس قبیلہ یا بزرگ خاندان کے متعلق

پَٹْرا کَرنا

سزا دینا.

پَتْرْ کار

صَحافی، نامَہ نِگار، اخبار نَويس

پَٹْری جَمْنا

پٹری جمانا کا لازم

پَتْرے کھولْنا

بھید ظاہر کرنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کرنا

پَتْرے کُھلْنا

عیب ظاہر ہونا ، قلعی کھلنا ، حقیقت واضع ہونا .

پَٹْری بَدَلْنا

ریل کی لائن تبدیل کرنا، کان٘ٹا بدلنا، رخ موڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْرا کے معانیدیکھیے

پَتْرا

patraaपतरा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَتْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .
  • رک : پتر معنی نمبر ۷ .
  • تقویم ، جنتری ، کلینڈر ، وہ نوشتہ جس میں ایک سال یا زیادہ کے احکام نجوم لکھے جاتے ہیں .

Urdu meaning of patraa

  • Roman
  • Urdu

  • zaa.icha, vo Khaane jo ilam nujuum ke usuul ke mutaabiq kisii savaal ka natiija baraamad karne ke li.e najuumii banaate hai.n
  • ruk ha putr maanii nambar ७
  • taqviim, jantrii, kalenDar, vo navishta jis me.n ek saal ya zyaadaa ke ahkaam nujuum likhe jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْر

خط ، چٹھی

پَتْر وَفْتی

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

پَتْر اُتَّر

خط کا جواب

پَتْر سِرا

رگ برگ ، پتے کی رگ

پَتر شِرادھ

مردہ بزرگوں کو ثواب پہن٘چانے کی رسم

پَتْر ناڑیکا

رک : پتر سِرا .

پَتْر اَنْک

کسی کتاب کے صفحے کا نشان یا نمبر، صفحہ شماری

پَتْر اَنْگ

ایک سرخ رن٘گ کی لکڑی ، لاط : Pterocarpus santolinus۔

پَتْر پُشْپ

تلسی کی ایک قسم جو سرخ ہوتی ہے

پَتْر رَنْجَن

صفحے پر نقش و نگار کرنے کا عمل، من٘بت کاری، طلا کاری

پَٹْری

چھوٹا تختہ یا تختی جو جھولے میں بیٹھنے کے لئے لگائی جاتی ہے.

پَٹْرا

تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

پَتْری

فولاد کا پتلا تار یا ٹکڑا .

پَتْر پُشْپَک

ایک قسم کا صنوبر

پَترنگا

لمبی چونچ اور لمبی دم والا سنہرے سبز رنگ کا ایک پرندہ

پَٹْرَونتھا

(کاشتکاری) رک : پٹیلا ، پتری ، ہین٘گا.

پَٹْرا گوہ

لمبا چوڑا چھپکن جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھین٘چنے سے نہیں کھنچتا، سوسمار

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرِکا

اخبار، پیغام، خبر

patroller

گشت کرنے والا دستہ

patroon

جاگیردار

پَتْرولی

پترول (رک) کا کام یا پیشہ .

پَٹْری گَر

پٹوئی (رک) کا کاریگر ، رک : پٹوا .

پَتْرے

پتر ، پترا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْرِیلا

پرت دار ، تہ دار .

پَترورنا

ایک پودا ، ستابری جھاڑی ، لاط : Calosanthes Indica Bignonia Indica .

پَتْرَولی

رک : پَتْری (۱).

پَتْر بھَنْگی

वे चित्र या रेखाएँ जो सौदर्य-वृद्धि के लिये स्त्रियाँ, कस्तूरी, केसर, आदि के लेप अथवा सुनहले, रुपहले पत्तरों के टुकड़ों से भाल, कपोल, आदि पर बनाती हैं, माथे और गाल पर की जाने वाली चित्रकारी अथवा बेलबूटे, साटी

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

patronise

دَسْت گِیری

patrimony

مِیراث

patronage

دَسْت گِیری

patrol

گَشْت

patron

اَنْداتا

پَتْرِیا

کلمۂ حقارت ، گالی .

patrolman

گشت کا سپاہی

patricide

وضاحت : دیکھیے حاشیہ PARRICIDE پر ۔.

patronize

مربیانہ سلوک کرنا یا انداز اختیار کرنا۔.

patrial

تواریخ: برط والدین یا ان کے والدین میں سے کسی کی پیدائش انگلستان میں ہونے کی بنا پر اولاد کا شہریت حاصل کرنے کا حق رکھنے والا۔.

patriot

حُبُّ الوَطَن

پَٹْرا ہونا

پٹرا کرنا کا لازم

پَتْر کار

لکھنے والا، مضمون نگار

پَٹْری اُکَھڑْنا

سوار کا گھوڑے وغیرہ کی پیٹھ پر اپنی رانوں کو جمائے رکھنے پر قابو نہ رہنا .

patronal

کسی عیسائی ولی یا سنت سے متعلق۔:

patron saint

کسی فرد یا مقام وغیرہ کا محافظ خیال کیا جانے والا ولی ۔.

patrol wagon

شمالی امریکا خصوصاً: ملزموں کو لانے لے جانے والی گاڑی۔.

پَتْرَہ

رک : پَتْرا َ.

پَتْر بَھنْگ

وہ تصویر یا لکیریں جو عورتیں خوبصورتی کے لیے زعفران سین٘دور وغیرہ سے سنہرے روپہلے پتروں کے ٹکڑوں سے ماتھے اور گال وغیرہ پر بناتی ہیں ، ماتھے اور گال پر کی جانے والی مصوری یا بیل بوٹے ، پتر بھنگ بنانے کا کام .

patrimonial

بپوتی

patriarchal

رئیس قبیلہ یا بزرگ خاندان کے متعلق

پَٹْرا کَرنا

سزا دینا.

پَتْرْ کار

صَحافی، نامَہ نِگار، اخبار نَويس

پَٹْری جَمْنا

پٹری جمانا کا لازم

پَتْرے کھولْنا

بھید ظاہر کرنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کرنا

پَتْرے کُھلْنا

عیب ظاہر ہونا ، قلعی کھلنا ، حقیقت واضع ہونا .

پَٹْری بَدَلْنا

ریل کی لائن تبدیل کرنا، کان٘ٹا بدلنا، رخ موڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone