تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتْر کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْر کار کے معانیدیکھیے
پَتْر کار کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- لکھنے والا، مضمون نگار
- وہ شخص جو کسی اخبار رسالے یا جریدے وغیرہ کا مدیر یا اخبار کا منتظم ہو
- نامہ نگار، مقالہ نگار خصوصی، مراسلہ نگار، اخبار نویس، مدیر، صحافی، نمائندۂ خصوصی، خبر نگار، خبر نگار خصوصی
पत्रकार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- लिखने वाला, लेख या निबंध लिखने वाला
- वह व्यक्ति जो किसी अख़बार, पत्रिका या समाचारपत्र का संपादक या अख़बार का प्रबंधक हो
- पत्रकार, निबंधकार, पत्र लिखने वाला, समाचार लिखने या देने वाला, संपादक, मुख्य संवाददाता, समाचारपत्र में स्तंभ लिखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتْر کار)
پَتْر کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔