تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتلا کے معانیدیکھیے
پَتلا کے اردو معانی
صفت
- باریک، مہین، لاغر، دُبلا
- رقیق، سیّال (پانی کی طرح کا)
- (ہ) صفتِ مذکر، باریک، مہین، دُبلا، رقیق، بہنے والی چیز، گاڑھی کی ضد، جیسے پتلا شوربا، دیکھو پتلی
- تن٘گ، گنجایش میں کم، سکڑا ہوا
- ملائم، نرم
شعر
ان کا اک پتلا سا خنجر ان کا اک نازک سا ہاتھ
وہ تو یہ کہیے مری گردن خوشی میں کٹ گئی
تھوڑی سردی ذرا سا نزلہ ہے
شاعری کا مزاج پتلا ہے
English meaning of patlaa
Adjective
- narrow
- thin, fine, delicate, lean, slender
- thin, narrow, lean
- watery, diluted
- weak, feeble
पतला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- १ तीन विमाओंवाली ठोस वस्तु के संबंध में, जिसमें मोटाई या गहराई उसकी लंबाई तथा चौड़ाई को अपेक्षा कम हो
- जिसका फैलाव या विस्तार कम हो
- कृश
- सँकरा
- बारीक; झीना
- जो गाढ़ा न हो
- जिसमें द्रव की अधिकता हो; तरल
- {ला-अ.} शक्तिहीन; निर्बल; दुर्बल; कमज़ोर।
پَتلا سے متعلق محاورے
پَتلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتلا)
پَتلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔