تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹکا" کے متعقلہ نتائج

طائِفَہ

جماعت، گروہ، آدمیوں کی پارٹی، ہمراہی لوگ، کارواں

طائِفَہ نَچانا

رَنڈی یا بھانڈوں کا ناچ کرانا

طائِفَہ دار

ناچنے گانے والوں کا سردار یا منتظم.

طائِفَۃُ الْمُلُوکی

رک : طوائف الملوکی (جو زیادہ مستعمل ہے) ، لاقانونیت .

تُوفا

(غالباً) وہ پتھر جس کو پکا کر چونا بناتے ہیں.

طَفا

بُجھانا ، سرد کرنا.

طَیفی

طیف سے منسوب، طیف کا، مختلف رن٘گوں کی ترتیب کا

طافی

آگ بجھانے والا شخص، بھٹی، انجن وغیرہ کا نگراں

تُفُو

تھوک ڈالنا، تھوکنا

طافَہ

(قدیم) گرہ ، جماعت ، طائفہ.

tafia

غرب الہند گنے کی راب سے بنائی ہوئی رم۔.

tufa

تُوفا

ٹافی

گو ل چپٹی یا چوکور قسم کی چھوٹی سی میٹھائی کی ٹکیا جو شکر کے علاوہ بعض دوسرے اجزاء ملا کر تیار کی جاتی ہے اور بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں

toffee

ٹافی

عَطْفَہ

(طب) وہ نازک اور شفاف جھلی جس سے آنکھ کی قرنیہ ڈھکی ہوئی ہے

عاطِفَہ

ملانے والا

عَطُوفَہ

सुशील और विनम्र स्त्री ।

طافِع

شراب کے نشے میں چور ، بدمست.

عاطِفی

جذباتی ، جذبات اُبھارنے والا.

عَطْفی

مُڑا ہوا، خمدار.

سَیَّدُ الطّائِفَہ

سالار کارواں، پیشوا، رہنما

واو عاطِفَہ

وہ واؤ جو عربی یا فارسی کے کلموں کے درمیان ’’ اور ‘‘ کے معنوں میں آتا ہے اور جب پڑھنے میں کھینچ کر نہیں آتا تو تقطیع میں بھی نہیں لیا جاتا ۔

ماضی معطوفہ

وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو، جیسے : وہ کتاب پڑھ کر سو رہا

واؤِ عاطِفَہ

use of و as conjunction and

مِرقَب طَیفی

(طبیعیات) طیف پیما ، طیف نما ، عکس شعاعی دیکھنے کا آلہ (Spectroscope) ۔

مَعْطُوفَہ

(قواعد) وہ جملہ جس میں حرف عطف پایا جائے ۔

مُعاطَفَہ

(لفظاً) باہم مہربانی کرنا (مجازاً) مباشرت ۔

مُرَکَّبِ عَطَفی

(قواعد) وہ مرکب کلام، جو معطوف اور معطوف الیہ سے مل کر بنے

اِنْعِطافی

انعطاف (رک) سے منسوب : جھکا ہوا ، مڑا ہوا ، خمیدہ۔

مَنظَرِ طَیفی

(طبیعیات) طیف پیما (Spectro scope) ۔

جُملَۂِ مَعطُوفَہ

compound sentence linked by conjunction

حالِیَۂ مَعطُوفَہ

(قواعد) فعل کی وہ صورت جو اپنے وقوع کے بعد دوسرے فعل کے وقوع پر دلالت کرے ، اردو میں فعل اول کے بعد علامت کر یا کے لگا کر دوسرے فعل سے سلسلہ قائم کر دیتے ہیں ، پہلا معطوف علیہ کہلاتا ہے دوسرا معطوف اور کر یا کے حرف عطف .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹکا کے معانیدیکھیے

پَٹکا

paTkaaपटका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: تعمیر سپہ گری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پٹی کپڑا یا رومال وغیرہ جس سے کمر کسی جاتی ہے، کمر پیچ، کمر بند
  • سر پر لپیٹنے کا کپڑا، پگڑی، صافہ
  • وہ کارچوبی کے کام کا عرض میں کم اور طول میں زیادہ سلا ہوا دو ہرا کپڑا جو علم میں پنجے کے پاس بان٘دھتے ہیں اور چھڑ میں لٹکا رہتا ہے، پھریرا، پرچم
  • (دیوار میں) وہ بند یا پٹی جو خوبصورتی کے لئے جوڑی جاتی ہے
  • (سپاہ گری) شانے سے ناف تک تلوار کی ضرب سے ترچھی کاٹ، جنیو، حمائل
  • (تعمیرات) این٘ٹ گارے کی چُنائی کے چند ردّوں کے درمیان ریختے کا ردا جو چنائی کی مضبوطی کے لیے چند ردوں کے بعد لگایا جاتا ہے
  • (ھ) مذکر۔ پٹی، کمر بند، کمر پیچ وہ دو پٹا یا رومال جس کو سپاہی اور سوار کمر سے لپیٹ لیتے ہیں، مٹی کی دیوار میں چونے کی پٹی یا پتھر کی چنائی میں اینٹوں کی پٹی

شعر

Urdu meaning of paTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo paTTii kap.Daa ya ruumaal vaGaira jis se kamar kisii jaatii hai, kamar pech, kamarband
  • sar par lapeTne ka kap.Daa, pag.Dii, saaphaa
  • vo kaarachobii ke kaam ka arz me.n kam aur tuul me.n zyaadaa sulaa hu.a dohraa kap.Daa jo ilam me.n panje ke paas baandhte hai.n aur chhi.D me.n laTkaa rahtaa hai, fareraa, parcham
  • (diivaar men) vo band ya paTTii jo Khuubsuurtii ke li.e jo.Dii jaatii hai
  • (sipaah girii) shaane se naaf tak talvaar kii zarab se tirchhii kaaT, janyo, hamaayal
  • (taamiiraat) enT gaare kii chunaa.ii ke chand raddo.n ke daramyaan rekhte ka rida jo chinaa.ii kii mazbuutii ke li.e chand rado.n ke baad lagaayaa jaataa hai
  • (ha) muzakkar। paTTii, kamarband, kamar pech vo do paTTa ya ruumaal jis ko sipaahii aur savaar kamar se lapeT lete hain, miTTii kii diivaar me.n chuune kii paTTii ya patthar kii chinaa.ii me.n i.inTo.n kii paTTii

English meaning of paTkaa

Noun, Masculine

  • thrown on ground

पटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमर में लपेटकर बाँधने वाला कपड़ा, कमरबंद

پَٹکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طائِفَہ

جماعت، گروہ، آدمیوں کی پارٹی، ہمراہی لوگ، کارواں

طائِفَہ نَچانا

رَنڈی یا بھانڈوں کا ناچ کرانا

طائِفَہ دار

ناچنے گانے والوں کا سردار یا منتظم.

طائِفَۃُ الْمُلُوکی

رک : طوائف الملوکی (جو زیادہ مستعمل ہے) ، لاقانونیت .

تُوفا

(غالباً) وہ پتھر جس کو پکا کر چونا بناتے ہیں.

طَفا

بُجھانا ، سرد کرنا.

طَیفی

طیف سے منسوب، طیف کا، مختلف رن٘گوں کی ترتیب کا

طافی

آگ بجھانے والا شخص، بھٹی، انجن وغیرہ کا نگراں

تُفُو

تھوک ڈالنا، تھوکنا

طافَہ

(قدیم) گرہ ، جماعت ، طائفہ.

tafia

غرب الہند گنے کی راب سے بنائی ہوئی رم۔.

tufa

تُوفا

ٹافی

گو ل چپٹی یا چوکور قسم کی چھوٹی سی میٹھائی کی ٹکیا جو شکر کے علاوہ بعض دوسرے اجزاء ملا کر تیار کی جاتی ہے اور بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں

toffee

ٹافی

عَطْفَہ

(طب) وہ نازک اور شفاف جھلی جس سے آنکھ کی قرنیہ ڈھکی ہوئی ہے

عاطِفَہ

ملانے والا

عَطُوفَہ

सुशील और विनम्र स्त्री ।

طافِع

شراب کے نشے میں چور ، بدمست.

عاطِفی

جذباتی ، جذبات اُبھارنے والا.

عَطْفی

مُڑا ہوا، خمدار.

سَیَّدُ الطّائِفَہ

سالار کارواں، پیشوا، رہنما

واو عاطِفَہ

وہ واؤ جو عربی یا فارسی کے کلموں کے درمیان ’’ اور ‘‘ کے معنوں میں آتا ہے اور جب پڑھنے میں کھینچ کر نہیں آتا تو تقطیع میں بھی نہیں لیا جاتا ۔

ماضی معطوفہ

وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو، جیسے : وہ کتاب پڑھ کر سو رہا

واؤِ عاطِفَہ

use of و as conjunction and

مِرقَب طَیفی

(طبیعیات) طیف پیما ، طیف نما ، عکس شعاعی دیکھنے کا آلہ (Spectroscope) ۔

مَعْطُوفَہ

(قواعد) وہ جملہ جس میں حرف عطف پایا جائے ۔

مُعاطَفَہ

(لفظاً) باہم مہربانی کرنا (مجازاً) مباشرت ۔

مُرَکَّبِ عَطَفی

(قواعد) وہ مرکب کلام، جو معطوف اور معطوف الیہ سے مل کر بنے

اِنْعِطافی

انعطاف (رک) سے منسوب : جھکا ہوا ، مڑا ہوا ، خمیدہ۔

مَنظَرِ طَیفی

(طبیعیات) طیف پیما (Spectro scope) ۔

جُملَۂِ مَعطُوفَہ

compound sentence linked by conjunction

حالِیَۂ مَعطُوفَہ

(قواعد) فعل کی وہ صورت جو اپنے وقوع کے بعد دوسرے فعل کے وقوع پر دلالت کرے ، اردو میں فعل اول کے بعد علامت کر یا کے لگا کر دوسرے فعل سے سلسلہ قائم کر دیتے ہیں ، پہلا معطوف علیہ کہلاتا ہے دوسرا معطوف اور کر یا کے حرف عطف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone